Al Harmain Rehabilitation Centre: Arshman Campus Islamabad

Al Harmain Rehabilitation Centre: Arshman Campus Islamabad Mr. Muhammad Harmain founded AHRC two years back on the basis of 15 years Evidence-Based experience in the filed of SUD treatment
(6)

AHRC is founded because you need very professional and confidential help which is only available at AHRC. We provide latest diagnostic equipment and our staff is fully trained on latest Psychological paradigm , PTBM, to facilitate you in battling against substance use, chemical dependence and mental ailments. Don’t waste your precious time, Call now, and clarify all your queries regarding Rehabili

tation by our qualified thera-guide and drug provocateur because every individual is possesses equal rights to receive treatment services at AHRC.

نشہ آور اشیاء کے استعمال اور ذہنی امراض میں مریض کی فیصلہ کرنے کی صلاحیت مُتاثر ہو تی ہے لہذا وہ علاج کی ضرورت کو نہیں س...
24/05/2026

نشہ آور اشیاء کے استعمال اور ذہنی امراض میں مریض کی فیصلہ کرنے کی صلاحیت مُتاثر ہو تی ہے لہذا وہ علاج کی ضرورت کو نہیں سمجھ سکتا۔ اس مشکل گھڑی میں خاندان کے افراد کی ذمہ داری ہے کہ وہ بر وقت معالجین سے مشاورت لے اور بہتر علاج کی سہولت چنے تا کہاُس کا پیارا بھی نارمل زندگی گُزار سکے۔
03338444401

جو لوگ سمجھتے ہیں نشہ بے ضرر ہے وہ صرف وقتی فائدہ سوچتے ہیں جبکہ ہر نشہ اور کیمیکل کے سنگین اثرات ہیں- 03338444401      ...
23/05/2026

جو لوگ سمجھتے ہیں نشہ بے ضرر ہے وہ صرف وقتی فائدہ سوچتے ہیں جبکہ ہر نشہ اور کیمیکل کے سنگین اثرات ہیں-
03338444401

With Marilyn Mabolo – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
22/05/2026

With Marilyn Mabolo – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

آئس ایک انتہائی خطرناک نشہ ہے جو دماغ پر تیزی سے اثر کرتا ہے- ذہنی سکون اور یاداشت سمیت کئی مسائل پیدا کرتا ہے- تاخیر سے...
22/05/2026

آئس ایک انتہائی خطرناک نشہ ہے جو دماغ پر تیزی سے اثر کرتا ہے- ذہنی سکون اور یاداشت سمیت کئی مسائل پیدا کرتا ہے- تاخیر سے مسائل میں مستقل اضافہ ہوتا ہے- فوری مدد لیں ہماری تربیت یافتہ ٹیم سے-
03338444401

دل کی دھڑکن تیز، سانسیں بے قابو… مگر یاد رکھیں، یہ بیماری ہے، کمزوری نہیں- ذہنی صحت آپکا حق ہے۔03338444401              ...
20/05/2026

دل کی دھڑکن تیز، سانسیں بے قابو… مگر یاد رکھیں، یہ بیماری ہے، کمزوری نہیں- ذہنی صحت آپکا حق ہے۔
03338444401

سوشل میڈیا  پر شارٹس میں نشہ آور اشیاء کا استعمال گلیمرائز کرنے سے یہ زہر معاشرے میں عام ہو تا جا رہا ہے- ہم سب کا یہ رو...
19/05/2026

سوشل میڈیا پر شارٹس میں نشہ آور اشیاء کا استعمال گلیمرائز کرنے سے یہ زہر معاشرے میں عام ہو تا جا رہا ہے- ہم سب کا یہ رویہ نو جوانوں کے مُستقبل کے لئے خطرناک ہے-
03338444401

اکثر گھروں میں اپنی مرضی سے ادویات کا استعمال نا صرف نشے کا سبب بن رہا بلکہ جان لیوا بھی ہو سکتا ہے-03338444401         ...
15/05/2026

اکثر گھروں میں اپنی مرضی سے ادویات کا استعمال نا صرف نشے کا سبب بن رہا بلکہ جان لیوا بھی ہو سکتا ہے-
03338444401

سوشل میڈیا پر فیشن کے طور پر عام ہونے والے ٹرینڈز میں ایک نشہ آور اشیاء کا استعمال بھی ہے- یاد رہے نشہ آور اشیاء کا استع...
14/05/2026

سوشل میڈیا پر فیشن کے طور پر عام ہونے والے ٹرینڈز میں ایک نشہ آور اشیاء کا استعمال بھی ہے- یاد رہے نشہ آور اشیاء کا استعمال ہر صورت میں نقصان دہ ہے۔
03338444401

اگر کوئی شخص مسلسل خود سے باتیں کرے، خیالی آوازوں سے گفتگو کرے یا تنہائی میں غیر موجود لوگوں سے مخاطب ہو، تو یہ بعض اوقا...
12/05/2026

اگر کوئی شخص مسلسل خود سے باتیں کرے، خیالی آوازوں سے گفتگو کرے یا تنہائی میں غیر موجود لوگوں سے مخاطب ہو، تو یہ بعض اوقات ذہنی بیماری جیسے شیزوفرینیا یا شدید نفسیاتی دباؤ کی علامت ہو سکتی ہے۔ ہر ایسی کیفیت “پاگل پن” نہیں ہوتی، مگر اسے نظر انداز کرنا خطرناک ہو سکتا ہے۔ بروقت علاج انسان کو نارمل زندگی کی طرف واپس لا سکتا ہے۔
03338444401

آئیس صرف نشہ نہیں، بلکہ ایک حسین دماغ اور اُس میں پلنے والے خوابوں کو بھی راکھ کر دیتا ہے۔03338444401                   ...
11/05/2026

آئیس صرف نشہ نہیں، بلکہ ایک حسین دماغ اور اُس میں پلنے والے خوابوں کو بھی راکھ کر دیتا ہے۔
03338444401

آئیں ماں کی بات سنیں اور اطاعت کریں-نشہ ترک کریںاور ماں کی زندگی خوشگوار بنائیں-03338444401                             ...
10/05/2026

آئیں ماں کی بات سنیں اور اطاعت کریں-نشہ ترک کریںاور ماں کی زندگی خوشگوار بنائیں-
03338444401

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Harmain Rehabilitation Centre: Arshman Campus Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share