Al Hurain Engineering.

Al Hurain Engineering. All kinds of Electrical works, including commercial, Residential projects/High rise Buildings with material and labor rates.

Providing, Supplying, Preparing, Test reports, Estimating, Designing Installation & Maintenance according to the specifications.

15/06/2026

لائٹس کا مزاج پر اثر:

ہم نے اپنے گھر میں ہر طرح کی لائٹس لگائی ہوئی ہیں سیلنگ لائٹس بھی ہیں ٹیبل اور کارنر لیمپس بھی ہیں سپاٹ لائٹ بھی ہیں۔
مجھے گھر روشن کھلے اور ہوادار پسند ہیں
میرے لیے روشنی انرجی ہے۔
مختلف لائٹس میرے موڈ پر الگ طرح سے اثر انداز ہوتی ہیں۔

جیسے جب میرے بیڈ روم کی تمام لائٹس آن ہوں تو یہ میرے دماغ کو فل ایکٹیو ہونے کا میسج دیتی ہیں مطلب یہ ہے ریلکس ہونے کا وقت نہیں کام کا وقت ہے جب میں بیٹھنے یا ریلیکس کرنے کے موڈ میں ہوتی ہوں جیسے کسی سے فون پہ بات بھی کرنی ہو تو میں ان میں سے آدھی لائٹس بجھا دیتی ہوں۔
اس سے میرے دماغ کو میسج ملتا ہے اب کام نہیں ریلیکس بیٹھ جاؤ۔

سونے سے پہلے کچھ دیر سائڈ کیمپس آن کرنے کا مطلب یہ ہے کہ سونے کی تیاری کرو موبائل استعمال کر لو جبکہ سونے کے لیے تمام لائٹس بند صرف ایک چھوٹی سی سپاٹ لائٹ جس کی روشنی ڈائریکٹ آنکھوں میں نا پڑے۔

میں نا محسوس طریقے سے ان ارینجمنٹس کی اس قدر عادی ہوں کہ کمرے کی پوری لائٹس روشن ہوں تو میں ریلیکس ہو کے بیٹھ نہیں سکتی جب تک لائٹ بجھا نا لو ۔

اسی طرح مدھم روشنی میں کام نہیں کر سکتی چاہے الماریوں سے کچھ رکھنا نکالنا ہو، بچوں کو پڑھانا ہو، بیڈ شیٹس بدلنی ہوں جس کام میں زیادہ انرجی درکار ہو۔

اسی طرح تیز روشنی میں میں کسی کو فون نہیں کر سکتی کچھ لکھ نہیں سکتی یعنی ریلیکس بیٹھ کے کرنے والا کوئی بھی کام نہیں کر سکتی۔

روشنی میں سو بھی نہیں سکتی خاص طور سے جب لائٹس آنکھوں میں سیدھا پڑ رہی ہوں۔
یہاں تک کے سائڈ لیمپس بھی جل رہے ہوں ۔
اسی طرح میں کبھی بھی تمام لائٹس بجھا کے اندھیرے میں موبائل استعمال نہیں کر سکتی نا کسی سے کال پہ بات کر سکتی ہوں نا موبائل پہ کچھ لکھ سکتی ہوں

میں اسی طرح کام، موڈ اور مصروفیت کے حساب سے کمرے کی مختلف لائٹس غیر محسوس انداز میں جلاتی یا بجھاتی رہتی ہوں

کیا آپ نے کبھی لائٹس کی انرجی کو محسوس کیا ہے کیا آپ بھی روزمرہ کام کاج لائٹس سے لنک کرتے ہیں۔

05/06/2026

کشمیر بجلی فری ،
پاکستان بجلی کے بل پہ تاوان ۔۔
اپنے حق کیلے شہیر کرو
#اووربلنگ

05/06/2026

دو سو یونٹ سے ڈر کے جو اے سی اپنے گرمی سے بلگتے بچوں کیلے بند رکھتے ہو ، کشمیر میں وہ دن رات ان رہتا ہے جبکہ بل محض نو سو

05/06/2026

پاکستان میں جو بجلی کا یونٹ 50 روپے کا ہے وہ کشمیر میں 4 روپے کا ہے ۔

02/06/2026
جیسا کہ سب کے علم میں ہے پچھلے کچھ مہینوں سے بجلی کے بلز بہت زیادہ آرہے ہیں اور زیادہ تر لوگوں کا خیال ہے کہ ان کا بل سر...
01/06/2026

جیسا کہ سب کے علم میں ہے پچھلے کچھ مہینوں سے بجلی کے بلز بہت زیادہ آرہے ہیں اور زیادہ تر لوگوں کا خیال ہے کہ ان کا بل سراسر غلط آیا ہے. اس کی جہاں اور کہیں وجوہات ہیں وہیں پر اس کی ایک بہت بڑی وجہ آپکے گھر کی واہرنگ یا پھر الیکٹریکل سسٹم میں موجود کوئ خفیہ خرابی بھی ہے. .ہم نے کچھ ہی دنوں میں دس لوگوں کی یہی کمپلین حل کی ہے بارہ میں سے دس لوگوں کا یہی مسءلہ سامنے آیا..
کسی کی یوپیایس کی بیٹری اندہ دھند بجلی پے جا رہی تھی..
کسی کی واہرنگ کی تار ہی لوڈ کے حساب سے مناسب نہیں تھی..
ایک صاحب نے تو ارتھ واہر کو ہی نیٹرل بنا کے اپنا میٹر نیوٹرل کیا ہوا تھا..
ایک دوسرے صاحب نے بجلی کے بل سے جان چھڑانے کیلے سولر لگویا لاکھوں خرچ کیے مگر بل پہلے سے بھی زیادہ آ گیا..چیک کرنے پہ پتہ چلا کہ انورٹر غلط ماڈل کا لکوا لیا ہے..جو کہ نہ صرف سولر بل کے واپڈا سے بھی بیک وقت بجلی لے رہا ہے...
یقین مانے آپ بھی اگر الیکٹریکل سسٹم کی کمپلیٹ جانچ پڑتال کرواہیں تو بہت سے اس طرح کے مسءلے نکل آہیں گے..ممکن ہے آپ کے سسٹم میں بھی کوئ اسی طرح کا بلا چپکے سے دودھ پی رہا ہو اور اس کا بل آپ ادا فرما رہے ہوں..لہذا ضروری ہے کے اپنی منجی تلے ڈانگ پھیرو. ہم آپ کی خدمات کیلءے ہر وقت حاضر ہیں..فری کانسلٹنسی کیلے ابھی رابطہ کریں..
03125454338

01/06/2026

IMF
تو صرف بہانہ ہے ، مقصد سمیت کو بچانا اور غریب کو مزید پھنسانا ہے ۔ اپنے حق کیلے شہیر کرو ۔۔
#اووربلنگ



31/05/2026

سولر پینلز پہ ٹیکس دس فیصد سے بڑھا کر اٹھارہ فیصد کرنے کی ظالمانہ تجویز ۔ نا منظور! نامنظور!
اپنے جایز حق پہ ڈاکہ رکوانے کیلے شہیر کرو۔۔
#سولرٹیکس
#اووربلنگ

25/05/2026

ذاتی تجربہ ہے کہ زیادہ تر لوگوں کے دو سو یونٹ بار عید والے مہینے میں ہی کراس ہوتے ہیں جبکہ باقی سارا سال دو سو سے کم یونٹ استعمال ہوتے ہیں ۔ سو احتیاط کیجیے ورنہ یہ یونٹ اپکو سونے کے بھاؤ پڑیں گے

25/05/2026

آئ ایم ایف اور چاچے کو بعد میں گالیاں دینے سے بہتر ہے کہ اچھے بندے بن کے اپنے یونٹ دو سو کے اندر اندر ہی استعمال کرو ، فریب پہ خاص دھیان دو ۔

Address

(1)Office # 4 , Main Road Near D12 Sector S. A. D Islamabad. (2) Main Street, Office #100, Sector C-16 Near B-17 , Sang Jani
Islamabad
45230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hurain Engineering. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share