07/04/2026
اگر آپ گھر بنانے جا رہے ہیں تو کنٹریکٹر سیلیکٹ کرنے میں یہ غلطی مت کریں!
کنسٹرکشن فیلڈ میں کیٔ سالوں کے تجربہ سے آپ کو یہ مشورہ دیا جا رہا ہے۔
کنٹریکٹر سیلیکٹ کرنے کے 3 اصول:
1. اس کا پچھلا کام ضرور دیکھیں، صرف باتوں پریقین نہ کریں۔
2. پراپر ایگریمنٹ کریں جس میں لیبر کاسٹ اور میٹیر یل کی تفصیل لکھی ہو۔
3. روزانہ یا ہفتہ وار سایٹ وزٹ ضرور کریں۔
یاد رکھیں:
سستا کنٹریکٹر اکثر بعد میں مہنگا پڑ جاتا ہے۔
اگر آپ پروفیشنل کنسٹرکشن، ڈرایٔنگز یا سروے سروسز لینا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں۔
0346-5002380
الہاشمی کنسٹرکشن اینڈ انجنیٔرنگ