QURAN and hadith

QURAN and hadith QURAN and hadith are necessary for our life

جب ماں نے تربیت اچھی کی ہو توبچوں کا کھیل بھی عبادت بن جاتا ہے
11/03/2023

جب ماں نے تربیت اچھی کی ہو تو
بچوں کا کھیل بھی عبادت بن جاتا ہے

10/03/2023
10/03/2023

‏حضرت قرہ ؓ کہتے ہیں:

نبی ﷺ نے ان دو پودوں یعنی پیاز اور لہسن سے منع کیا اور فرمایا: "جو انہیں کھائے وہ ہماری مسجد میں نہ آئے." اور فرمایا: "اگر تم نے انہیں ضروری کھانا ہے، تو پھر پکا کر ان کی بو زائل کر دو."

مشکوٰۃ 736
(ابوداؤد 3827، 3823؛ ماجہ 1014؛ نسائی 709؛ مسند احمد 7318

10/03/2023

قالَ ﷺ:

کوئی شخص بھی ایسا نہ ہوگا جو جنت میں داخل ہونے کے بعد دنیا میں دوبارہ آنا پسند کرے خواہ اسے ساری دنیا مل جائے، سوائے شہید کے. اس کی یہ تمنا ہوگی کہ دنیا میں دوبارہ واپس جاکر دس مرتبہ اور قتل ہو، کیونکہ وہ شہادت کی عزت وہاں دیکھتا ہے.

بخاری 2817
(مسلم 4868؛ ترمذی 1643

03/03/2023

01/03/2023

Hadsaat SE bachne ki dua

Address

Hyderabad
71000

Telephone

+923142837846

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QURAN and hadith posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to QURAN and hadith:

Share