16/01/2026
سٹین لیس سٹیل ورکشاپ برائے فروخت،
سائز: تقریباً 20×70
جس میں سٹین لیس سٹیل ڈسپلے کی مکمل فٹنگ، ریلنگ سیمپلز، گیٹس، اور سی این سی لیزر کٹنگ مشین 1500 واٹ شامل ہے،
شاپ کا رینٹ 30،000 ہے،
لوکیشن: مین جی ٹی روڈ ہری پور
ڈیمانڈ: 1 کروڑ 10 لاکھ
پیمنٹ کی ادائیگی میں کچھ ماہ کا ٹائم بھی ہو سکتا ہے،
خواہش مند حضرات رابطہ کریں،
0336-5558955