DeMAF Access Traders

DeMAF Access Traders This Company is about export and import Computers and Electronics and Networks,

In a state of ever-growing and rapidly evolving market for information technology and system integration, recognizing the need of a company that can offer high quality and take the lead on the Pakistani Computer market, a group of highly qualified engineers and programmers founded. In January 2016 the company established its office in Gujranwala and started its activities with the sale of computer equipment, information and telecommunication services in Pakistan.

17/11/2017

Alhumdullilah

22/01/2017

We Are Coming soon to get Serve you our Best of Best.

18/12/2016

Soon DeMAF Access will open a WorkShop outlet In Gujranwala, Pakistan

"ڈیٹا" کو کمپیوٹر سے آزاد کر – "فائلز" کی انٹرنیٹ تک رسائی کرآپ کے پاس ایسی فائلز ہیں جنہیں یو-ایس-بی میں اپنے ساتھ رکھن...
02/02/2016

"ڈیٹا" کو کمپیوٹر سے آزاد کر – "فائلز" کی انٹرنیٹ تک رسائی کر
آپ کے پاس ایسی فائلز ہیں جنہیں یو-ایس-بی میں اپنے ساتھ رکھنا آپ کی مجبوری ہے ؟
آپ کے پاس ایسا ڈیٹا ہے جن کی ضرورت آپ کو کسی بھی وقت یا کہیں بھی پڑ سکتی ہے ؟
آپ سمارٹ فون، ٹیبلٹ یا کمپیوٹر استعمال کرتے ہیں اور اپنے ڈیٹا کو ایک ڈیوائس سے دوسری ڈیوائس میں منتقل کرتے رہتے ہیں ؟
یا اس طرح کوئی اور مسائل کا سامنا ہے تو آپ یہ تین مفت اور بہت اچھی سروسز استمال کر سکتے ہیں – ان کو "کلاؤڈ" یا "کلاؤڈ سروسز" بھی کہتے ہیں.
(ڈیٹا = فائلز + آڈیوز + ویڈیوز + ٹیکسٹ + پروگرامز/ایپلیکیشنز + وغیرہ)
یہ تینوں بہت اچھی سروسز ہیں اور میں خود روزانہ کی بنیاد پر ان تینوں سروسز کا استمال کرتا رہتا ہوں اسی لئے آپ کو بھی یہی مشورہ ہے کہ اگر اوپر بیان کی گئی کسی بھی ضرورت سے آپ کا واسطہ پڑتا رہتا ہے تو آپ انہیں استعمال کرنا شروع کریں.
گوگل ڈرائیو = گوگل کی طرف سے
ون ڈرائیو (پہلے یہ سکائی ڈرائیو تھا) = مائیکروسافٹ کی طرف سے
ڈراپ باکس = یہ آزاد امیدوار ہے
ان سب کے 'کبھی بھی، کہیں بھی' استعمال کیلئے آپ کے پاس انٹرنیٹ بھی ہونا چائیے
Google Drive = 15GB Free Storage = You need to have ‘gmail’ [email] address (which is free to make one)
www.gmail.com
OneDrive = 5GB Free Storage = You need to have “hotmail/live” [email] address (which is free to make one)
www.hotmail.com
Dropbox = 2GB Free Storage = You need to have any email address (yahoo/gmail/Hotmail/live/etc. – any will do)
www.dropbox.com
یہ تمام کلاؤڈ سروسز بالکل مفت ہیں اور بہت بہترین بھی ہیں – یاد رکھیں کہ اپنے ڈیٹا/فائلز کا بیک اپ بھی رکھیں، صرف کلاؤڈ سروسز پر ہی بھروسہ کرنا کافی نہیں (انٹرنیٹ سُست بھی ہو سکتا ہے، رَووٹر خراب بھی ہو سکتا ہے، انٹرنیٹ بند بھی ہو سکتا ہے، وغیرہ وغیرہ).
جب یہ سروسز آپ کے فون، ٹیبلٹ، گھر والے کمپیوٹر یا کام/آفس والے کمپیوٹر پر sync ہوں گی تو آپ ان تک رسائی کبھی بھی اور کہیں سے بھی کر سکتے ہیں.
(جی-میل اور ہاٹ-میل/لائیو کی ای-میل سے کیسے یہ کلائوڈ سروسز شروع کریں گے؛
اور آپ کو خدا کا واسطہ ہے کہ ان سروسز پر فلمیں نہ اب اٹھا اٹھا کر اپلوڈ کرتے رہنا تاکہ 'کہیں بھی، کبھی بھی' دیکھ سکیں - اے لوگو ! خدا کا واسطہ ہے کہ کوئی اپنی ہی الگ فلم ہی نہ شروع کرنا کہ یہ سروسز ہی بند ہو جائیں

Be able for success come to u.
26/01/2016

Be able for success come to u.

We are here make awareness in public.
26/01/2016

We are here make awareness in public.

Address

Gujranwala, PK
Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DeMAF Access Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DeMAF Access Traders:

Share