HAYAT METAL

HAYAT METAL Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HAYAT METAL, Metal Supplier, sheikhpura Road, Gujranwala.

Order delivered 💯   HAYAT METAL (copper industry) We are manufacturing; copper wire, copper rod, copper strip, copper nu...
19/09/2024

Order delivered 💯

HAYAT METAL (copper industry)

We are manufacturing; copper wire, copper rod, copper strip, copper nuggets, copper phosphorus anode

We are providing copper items in wholesale rate, if you are interested so contact on this number ;
+923060609010






16/09/2024

(عید میلاد النبیﷺ)
💥رہے گا ان کا یوں ہی چرچا رہے گا💫

HAYAT METAL (COPPER INDUSTRY)

We are manufacturing copper items (copper wire,copper strip,copper rod,copper rope,copper nuggets )

Get order online or factory visit
Availability in every time

06/09/2024

O Allah, blessings and peace be upon our Prophet Muhammad (s.a.w)❤️🌻


industry

those who believe and whose hearts find comfort in the remembrance of Allah. Surely in the remembrance of Allah do heart...
13/07/2024

those who believe and whose hearts find comfort in the remembrance of Allah. Surely in the remembrance of Allah do hearts find comfort. Those who have believed and whose hearts are assured by the remembrance of God.
❤🥰💥

21/06/2024

‏سامان سے لدا ہوا ایک بحری جہاز محو سفر تھا کہ تیز ہواوں کی وجہ سے وہ الٹنے لگا۔ قریب تھا کہ جہاز ڈوب جاتا، اس میں موجود تاجروں نے کہا کہ بوجھ ہلکا کرنے کیلئے کچھ سامان سمندر برد کرتے ہیں ۔ تاجروں نے مشورہ کرکے طے کیا کہ سب سے زیادہ سامان جس کا ہو، وہی پھینک دینگے۔ جہاز کا زیادہ تر لوڈ ایک ہی تاجر کا تھا۔ اس نے اعتراض کیا کہ صرف میرا سامان کیوں؟ سب کے مال میں سے تھوڑا تھوڑ پھینک دیتے ہیں۔

انہوں نے زبردستی اس نئے تاجر کو سامان سمیت سمندر میں پھینک دیا۔ قدرت کی شان کہ سمندر کی موجیں اس کے ساتھ کھیلنے لگیں۔ اسے اپنی ہلاکت کا یقین ہوگیا،جب ہوش آیا تو کیا ‏دیکھتا ہے کہ لہروں نے اسے ساحل پر پھینک دیا ہے۔ یہ ایک غیر آباد جزیرہ تھا۔ جان بچنے پر اس نے رب کا شکر ادا کیا۔ اپنی سانسیں بحال کیں. وہاں پڑی لکڑیوں کو جمع کرکے سر چھپانے کیلئے ایک جھونپڑی سی بنائی. اگلے روز اسے کچھ خرگوش بھی نظر آئے۔ ان کا شکار کرکے گزر بسر کرتا رہا۔ ایک دن ‏ایسا ہوا کہ وہ کھانا پکا رہا تھا کہ اس کی جھونپڑی کو آگ لگ گئی۔ اس نے بہت کوشش کی، مگر آگ پر قابو نہ پا سکا۔اس نے زور سے پکارنا شروع کیا، تو نے مجھے سمندر میں پھینک دیا۔ میرا سارا سامان غرق ہوگیا۔ اب یہی جھونپڑی تھی میری کل کائنات، اسے بھی جلا کر راکھ کر دیا۔ اب میں کیا کروں؟

‏یہ شکوا کرکے وہ خالی پیٹ سو گیا۔ صبح جاگا تو عجیب منظر تھا۔ دیکھا کہ ایک کشتی ساحل پر لگی ہے اور ملاح اسے لینے آئے ہیں۔ اس نے ملاحوں سے پوچھا کہ تمہیں میرے بارے میں کیسے پتہ چلا؟ انہوں نے جو جواب دیا، اس سے تاجر حیران رہ گیا۔ ملاحوں نے کہا کہ ہمیں پتہ تھاکہ یہ جزیرہ غیر آباد ‏ہے، لیکن دور سے دھواں اٹھتا ہوا نظر آیا تو سمجھے شاید کوئی یہاں پھنسا ہوا ہے، جسے بچانا چاہئے۔ اس لئے ہم تمہارے پاس آئے۔ پھر تاجر نے اپنے پورا قصہ سنایا تو ملاحوں نے یہ کہہ کر اسے مزید حیران کر دیا کہ جس جہاز سے تمہیں سمندر میں پھینکا گیا، وہ آگے جا کر غرق ہوگیا۔ یہ سن کر تاجر ‏سجدے میں گر گیا، رب کا شکر ادا کرنے لگا اور کہا کہ پاک ہے وہ ذات جس نے مجھے بچانے کیلئے تاجروں کے ہاتھوں سمندر میں پھینکوایا۔ اپنے بندوں کے بارے میں وہی زیادہ جاننے والا ہے۔

حالات جتنے بھی سخت ہو جائیں، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں۔ ہر حال میں اپنے رب پر بھروسہ رکھیئے ۔۔

اپنی پسند کی نوکری کا انتخاب کریں، اور آپ کو اپنی زندگی میں ایک دن بھی بیکار کام نہیں کرنا پڑے گا۔" "ایک آدمی بیکار نہیں...
30/04/2024

اپنی پسند کی نوکری کا انتخاب کریں، اور آپ کو اپنی زندگی میں ایک دن بھی بیکار کام نہیں کرنا پڑے گا۔" "ایک آدمی بیکار نہیں ہوتا کیونکہ وہ سوچ میں مگن ہوتا ہے۔ ایک ظاہری محنت ہے اور ایک پوشیدہ محنت ہے۔" "کام کوئی رسوائی نہیں ہے۔ رسوائی سستی ہے۔"

Choose a job you love, and you will never have to work a day in your life." "A man is not idle because he is absorbed in thought. There is a visible labor and there is an invisible labor." "Work is no disgrace; the disgrace is idleness.



ہم نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی آنکھوں سےنہیں دیکھا لیکن اللہ جانتا ہےکہ ہمیں اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسل...
26/04/2024

ہم نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی آنکھوں سے

نہیں دیکھا لیکن اللہ جانتا ہے

کہ ہمیں اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سب سے

زیادہ محبت ہے.

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ

إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.

محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم


HAYAT METAL (copper industry )We are manufacturing copper items in  pure 99.9%  If you are interested so plz contact thi...
17/04/2024

HAYAT METAL (copper industry )

We are manufacturing copper items in pure 99.9%
If you are interested so plz contact this number : +923060609010

#


May Allah fulfill all your dreams and hopes. 😇🥰
09/04/2024

May Allah fulfill all your dreams and hopes. 😇🥰

20/03/2024
Today mall delivered HAYAT METAL (Copper industry )Copper strip 4\24 sizeWe are manufacturing ;Copper wire, copper rod, ...
17/03/2024

Today mall delivered
HAYAT METAL (Copper industry )
Copper strip 4\24 size
We are manufacturing ;
Copper wire, copper rod, copper strip, copper anode,copper nuggets,copper rope etc.
Contacting: +923060609010

#😇

Address

Sheikhpura Road
Gujranwala

Telephone

+923060609010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAYAT METAL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HAYAT METAL:

Share

Category