Sitara Factory

Call Directions Website

Sitara Factory Since 1952, our mission is to provide the finest quality hardware with innovation & durability.

Sitara Factory was established in 1952, in this time span our company has made significant progress. We have accumulated rich experience in manufacturing Building Hardware Materials. Our brand names spell for quality, artistry and technological excellence. we now look forward to greater heights in the days to come, because customer satisfaction is our ultimate goal.

-Zahid Younas
CEO Sitara Factory.

اصلی ستارہ مارکہ نے اپنے بٹر فلائی قبضے میں سفید رنگ متعارف کروادیا ہے۔☎ کسٹمر کیئر: 03219649649ریٹ لسٹ اور اسٹاک حاصل ک...
13/10/2026

اصلی ستارہ مارکہ نے اپنے بٹر فلائی قبضے میں سفید رنگ متعارف کروادیا ہے۔

☎ کسٹمر کیئر: 03219649649
ریٹ لسٹ اور اسٹاک حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں: https://wa.me/923219649649
ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں: sitarafactory.com.pk

ستارہ سوفٹ موؤمنٹ لوز پِن قبضے کے اہم فوائد:✅ قبضے کو چگاٹھ سے کھولے بغیر، دروازے کو باآسانی اتارا جا سکتا ہے۔✅ جہاں درو...
02/10/2026

ستارہ سوفٹ موؤمنٹ لوز پِن قبضے کے اہم فوائد:
✅ قبضے کو چگاٹھ سے کھولے بغیر، دروازے کو باآسانی اتارا جا سکتا ہے۔
✅ جہاں دروازہ بار بار اتارنا ہو، وہاں یہ قبضہ بہترین انتخاب ہے۔
✅ صفائی، پینٹ اور مرمت کے کام میں آسانی اور وقت کی بچت ہوتی ہے۔
✅ قبضہ اپنی جگہ لگا رہتا ہے اور صرف دروازہ باآسانی الگ کیا جا سکتا ہے۔

☎ کسٹمر کیئر: 03219649649
ریٹ لسٹ اور اسٹاک حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں: https://wa.me/923219649649
ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں: sitarafactory.com.pk

کیا آپ جانتے ہیں؟ اصلی ستارہ مارکہ سوفٹ موؤمنٹ دراز سلائڈز کی پیکنگ تین محتلف وزنوں  کے مطابق تین مختلف رنگوں میں آتی ہے...
30/09/2026

کیا آپ جانتے ہیں؟ اصلی ستارہ مارکہ سوفٹ موؤمنٹ دراز سلائڈز کی پیکنگ تین محتلف وزنوں کے مطابق تین مختلف رنگوں میں آتی ہے۔

☎ کسٹمر کیئر: 03219649649
ریٹ لسٹ اور اسٹاک حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں: https://wa.me/923219649649
ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں: sitarafactory.com.pk

ستارہ کا سب سے بہترین لوز پِن زنک قبضہ✅ زِنک پلیٹڈ ہونے کی بدولت ہمیشہ زنگ اور موسمی اثرات  سے محفوظ رہتا ہے اور دیرپا ہ...
28/09/2026

ستارہ کا سب سے بہترین لوز پِن زنک قبضہ
✅ زِنک پلیٹڈ ہونے کی بدولت ہمیشہ زنگ اور موسمی اثرات سے محفوظ رہتا ہے اور دیرپا ہوتا ہے۔
✅ ویلڈنگ کےلیے موزوں ہے۔
✅ اپنی بہترین کارکردگی کی بدولت یہ پاکستان کا مقبول قبضہ ہے۔

☎ کسٹمر کیئر: 03219649649
ریٹ لسٹ اور اسٹاک حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں: https://wa.me/923219649649
ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں: sitarafactory.com.pk

ستارہ R سیریز ڈور قبضے میں پِن مستقل طور پر قبضے کے ساتھ فکس ہوتی ہے، جوکہ دروازے کے ساتھ مضبوط اور پائیدار کنکشن فراہم ...
12/09/2026

ستارہ R سیریز ڈور قبضے میں پِن مستقل طور پر قبضے کے ساتھ فکس ہوتی ہے، جوکہ دروازے کے ساتھ مضبوط اور پائیدار کنکشن فراہم کرتا ہے۔ اعلٰی معیار کے میٹریل سے تیار کردہ یہ قبضہ رہائشی اور کمرشل دروازوں کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے۔

☎ کسٹمر کیئر: 03219649649
ریٹ لسٹ اور اسٹاک حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں: https://wa.me/923219649649
ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں: sitarafactory.com.pk

14/08/2026

یوں ہی شاد باد رہے اور صدا چمکتا رہے، پاکستان کا ستارہ!
۔
۔

ستارہ سوفٹ موؤمنٹ دراز سلائڈ بال بیئرنگز کی بدولت دراز سلائڈ ہموار موؤمنٹ کرتی ہے۔ زیادہ وزن برداشت کرنے کی صلاحیت کے سا...
09/07/2026

ستارہ سوفٹ موؤمنٹ دراز سلائڈ بال بیئرنگز کی بدولت دراز سلائڈ ہموار موؤمنٹ کرتی ہے۔ زیادہ وزن برداشت کرنے کی صلاحیت کے ساتھ طویل عرصے تک قابلِ اعتماد کارکردگی فراہم کرتی ہے۔

☎ کسٹمر کیئر: 03219649649
ریٹ لسٹ اور اسٹاک حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں: https://wa.me/923219649649
ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں: sitarafactory.com.pk

کراس لنکنگ بانڈ فارمولیشن کے تحت تیار کردہ وائٹ گِلو اب نوزل والی پاؤچ پیکنگ میں بھی دستیاب ہے۔☎ کسٹمر کیئر: 03219649649...
01/07/2026

کراس لنکنگ بانڈ فارمولیشن کے تحت تیار کردہ وائٹ گِلو اب نوزل والی پاؤچ پیکنگ میں بھی دستیاب ہے۔

☎ کسٹمر کیئر: 03219649649
ریٹ لسٹ اور اسٹاک حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں: https://wa.me/923219649649
ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں: sitarafactory.com.pk

اصلی ستارہ مارکہ کے سوفٹ موؤمنٹ لوز پن قبضے کے استعمال سے آپ صرف ایک پِن نکال کر دروازے کو چگاٹھ سے الک کر سکتے ہیں۔☎ کس...
30/06/2026

اصلی ستارہ مارکہ کے سوفٹ موؤمنٹ لوز پن قبضے کے استعمال سے آپ صرف ایک پِن نکال کر دروازے کو چگاٹھ سے الک کر سکتے ہیں۔

☎ کسٹمر کیئر: 03219649649
ریٹ لسٹ اور اسٹاک حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں: https://wa.me/923219649649
ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں: sitarafactory.com.pk

ستارہ 3D کیبنٹ قبضہ اعلیٰ معیار کے اسٹیل سے تیار کیا جاتا ہےجس کی بدولت یہ چلنے میں انتہائی سموتھ ہوتا ہے ۔ یہ قبضہ کیبن...
18/06/2026

ستارہ 3D کیبنٹ قبضہ اعلیٰ معیار کے اسٹیل سے تیار کیا جاتا ہےجس کی بدولت یہ چلنے میں انتہائی سموتھ ہوتا ہے ۔ یہ قبضہ کیبنٹ کو بغیر جھٹکے یا آواز کے کھولتا اور بند کرتا ہے۔

☎ کسٹمر کیئر: 03219649649
ریٹ لسٹ اور اسٹاک حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں: https://wa.me/923219649649
ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں: sitarafactory.com.pk

Address

Sitara Factory, Kacha Khiali Road
Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923217416123

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sitara Factory posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share