Al-Ghazi Auto Engineering Company

Al-Ghazi Auto Engineering Company Manufacturer of High Pressure Valves (LPG, Oxygen, Industrial & Medical Gases) and Auto Gas Kits.

13/08/2025
معزز کسٹمر حضرات،ایجاد اور تجدید ہمارا خاصہ ہے۔پاکستانی مارکیٹ میں کئی والوز ایسے ہیں، جن کی موجد الغازی آٹو انجینئرنگ ک...
05/08/2025

معزز کسٹمر حضرات،
ایجاد اور تجدید ہمارا خاصہ ہے۔
پاکستانی مارکیٹ میں کئی والوز ایسے ہیں، جن کی موجد الغازی آٹو انجینئرنگ کمپنی ہے۔
اسی طرح اپنی موجودہ پراڈکٹس کی کوالٹی کو مزید سے مزید بہتر بنانا، ہماری اوّلین ترجیحات میں شامل ہے۔
تصویر میں موجود یہ والو ہمارا کیمپنگ والو ہے جو عام طور پر ڈومیسٹک سلنڈرز پر استعمال ہوتا ہے۔
حال ہی میں ہم نے اس والو کے سپنڈل کو پیتل کی بجائے سٹین لیس سٹیل سے بنانا شروع کر دیا ہے جس سے اس والو کی کوالٹی اور لائف لامتناہی مدت تک بڑھ جائے گی۔
اللہ تعالیٰ ہمارے درمیان موجود اعتماد اور بھروسے کی فضا کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔
آمین!

معزز کسٹمر حضرات،یکم جنوری 2025 سے الغازی آٹو انجینئرنگ کمپنی نے اپنی مارکیٹ کو 2 حصّوں میں تقسیم کر دیا ہے۔- ایک گروپ م...
24/12/2024

معزز کسٹمر حضرات،
یکم جنوری 2025 سے الغازی آٹو انجینئرنگ کمپنی نے اپنی مارکیٹ کو 2 حصّوں میں تقسیم کر دیا ہے۔
- ایک گروپ میں پنجاب، بلوچستان، کشمیر اور افغانستان ہیں۔ جس کو ہمارے مارکیٹنگ ڈائریکٹرز عادل فاروق مغل اور عمر فاروق مغل ڈیل کیا کریں گے۔
- جبکہ دوسرے گروپ میں سندھ، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان ہیں۔ جس کو ہمارے مارکیٹنگ ڈائریکٹرز شیراز خرم باجوہ اور اعتزاز خرم باجوہ ڈیل کیا کریں گے۔
مارکیٹنگ کی اس ڈویژن کا مقصد کمپنی کا اپنے معزز کسٹمر حضرات کے ساتھ اپنے تعلقات اور سروسز کو مزید بہتر بنانا ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ تمام احباب کو دنیا و آخرت کی کامیابی سے نوازے اور ہمارے درمیان موجود اس پُر خلوص تعلق کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔
آمین۔۔!

SOUTHERN VALVE (New Regular Model)This is our new Southern Regular Valve with Nut + Outer Thread.To improve the performa...
22/10/2024

SOUTHERN VALVE (New Regular Model)
This is our new Southern Regular Valve with Nut + Outer Thread.
To improve the performance and reliability of this new valve, we used in it the washer made up of PTFE (an imported German material) which is usually used in those valves which deal with very high pressure such as Oxygen Valves etc.
It is available in stock in both sizes; 1/2" & 3/4".
For further details please contact on WhatsApp number
0321 6403297
سدرن والو (نیا ریگولر ماڈل)
یہ ہمارا نیا سدرن ریگولر والو ہے جس میں نٹ + آؤٹر تھریڈ (بیرونی چوڑی) ہے۔
اس نئے والو کی کارکردگی اور معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے، ہم نے اس میں پی۔ٹی۔ایف۔ای (ایک درآمد شدہ جرمن میٹیریل) سے بنے واشر کا استعمال کیا ہے جو عام طور پر اُن والوز میں استعمال ہوتا ہے جو بہت زیادہ پریشر کو آپریٹ کرتے ہیں جیسا کہ آکسیجن والوز وغیرہ۔
یہ والو دونوں سائزوں "1/2 اور "3/4 میں اسٹاک میں دستیاب ہے۔
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
0321 6403297

SOUTHERN VALVE (New Regular Model)Another inclusion in our LPG Valves collection.This is our new Southern Regular Valve ...
20/08/2024

SOUTHERN VALVE (New Regular Model)
Another inclusion in our LPG Valves collection.
This is our new Southern Regular Valve with Nut + Outer Thread.
To improve the performance and reliability of this new valve, we used in it the washer made up of PTFE (an imported German material) which is usually used in those valves which deal with very high pressure such as Oxygen Valves etc.
It is available in stock in both sizes; 1/2" & 3/4".
Regards
Al-Ghazi Auto Engineering Company
0321 6403297
سدرن والو (نیا ریگولر ماڈل)
ہمارے ایل۔پی۔جی والوز کے مجموعہ میں ایک اور اضافہ۔
یہ ہمارا نیا سدرن ریگولر والو ہے جس میں نٹ + آؤٹر تھریڈ (بیرونی چوڑی) ہے۔
اس نئے والو کی کارکردگی اور معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے، ہم نے اس میں پی۔ٹی۔ایف۔ای (ایک درآمد شدہ جرمن میٹیریل) سے بنے واشر کا استعمال کیا ہے جو عام طور پر اُن والوز میں استعمال ہوتا ہے جو بہت زیادہ پریشر کو آپریٹ کرتے ہیں جیسا کہ آکسیجن والوز وغیرہ۔
یہ والو دونوں سائزوں "1/2 اور "3/4 میں اسٹاک میں دستیاب ہے۔
منجانب
الغازی آٹو انجینئرنگ کمپنی
مزید تفصیلات کے لیے درج ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
0321 6403297

Joint Break-T RickshawOur company is mainly an engineering company with focus on Innovation, Quality Assurance, Skilled ...
09/06/2024

Joint Break-T Rickshaw
Our company is mainly an engineering company with focus on Innovation, Quality Assurance, Skilled Workforce, Customer Focus, Safety, Sustainability, Reliability and most importantly with Experience of almost 50 years.
The following items are called Break-T used in the Pakistani Market in Rickshaw Transport. We are manufacturing these products for the Rickshaw Manufacturing Companies in Pakistan such as New Asia etc.
جوائنٹ بریک-ٹی رکشہ
ہماری کمپنی بنیادی طور پر ایک انجینئرنگ کمپنی ہے جس میں انوویشن، کوالٹی ایشورنس، ہنر مند افرادی قوت، کسٹمر فوکس، سیفٹی، پائیداری، اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہم ان تمام سکلز میں تقریباً 50 سال کا تجربہ بھی رکھتے ہیں۔
پاکستانی مارکیٹ میں رکشہ ٹرانسپورٹ میں استعمال ہونے والی مندرجہ ذیل اشیاء کو Break-T کہا جاتا ہے۔ ہم یہ مصنوعات پاکستان میں رکشہ مینوفیکچرنگ کمپنیوں جیسے کہ نیو ایشیا وغیرہ کے لیے تیار کر رہے ہیں۔

LPG FILLING VALVE (for vehicles)
02/06/2024

LPG FILLING VALVE (for vehicles)

Address

Street Family Washing Machine, Near King's Marquee, G. T. Road, KangniWala
Gujranwala
54560

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923216403297

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Ghazi Auto Engineering Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Ghazi Auto Engineering Company:

Share