Kundi Development Corporation - Pvt Ltd.

Kundi Development Corporation - Pvt Ltd. One of the leading construction company in Pakistan

Working with cda
25/09/2025

Working with cda

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے OGDCL کی 10,529 رننگ فٹپائپ لائنوں کی شفٹنگ سے متعلق کام آج مکمل کر لیا گیا ہے۔ الحمدللہ ۔یہ...
25/04/2025

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے OGDCL کی 10,529 رننگ فٹپائپ لائنوں کی شفٹنگ سے متعلق کام آج مکمل کر لیا گیا ہے۔ الحمدللہ ۔
یہ کام تمام ٹیسٹ اور طریقہ کار کے ساتھ محض 10 دن کے ریکارڈ وقت میں مکمل ہوا۔او جی ڈی سی ایل ٹیم، واپڈا ٹیم، ایم ایم پی ٹیم، فیلڈانجینئرز اور دیگر تمام عملہ کا خصوصی شکریہ جن کی غیر معمولی کوششوں سے یہ کام ممکن ہوا۔اور اسپیشل کے ڈی سی ٹیم 🫡🫡🫡❤️❤️❤️❤️

تعزیتی پیغامبمقام: ڈیرہ بگٹی – KDC گیس پائپ لائن پروجیکٹڈیرہ بگٹی میں KDC گیس پائپ لائن پر کام کے دوران ایک افسوسناک دھم...
13/04/2025

تعزیتی پیغام
بمقام: ڈیرہ بگٹی – KDC گیس پائپ لائن پروجیکٹ

ڈیرہ بگٹی میں KDC گیس پائپ لائن پر کام کے دوران ایک افسوسناک دھماکہ پیش آیا، جس میں KDC کا ایک محنتی ورکر شہید اور پانچ ورکرز زخمی ہو گئے۔

ہم شہید ہونے والے ورکر کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحتیابی نصیب کرے۔

KDC انتظامیہ

Address

Kundi Model Farm Chashma Road
Dera Ismail Khan

Telephone

00923005799952

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kundi Development Corporation - Pvt Ltd. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kundi Development Corporation - Pvt Ltd.:

Share