23/10/2025
🔥 عظیم فٹبال کوچ کی محنت کی داستان 🔥
Sir Hizbulla Bhittani
ایک ایسا عظیم فٹبال کوچ جس نے بغیر کسی حکومتی مدد کے اور پسماندہ ضلع سے تعلق رکھنے کے باوجود لوکل کھلاڑیوں پر انتھک محنت کی —
آج انہی کھلاڑیوں میں سے اکثر انٹرنیشنل سطح پر پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں 🇵🇰⚽
💥 اور جہاں بھی پاکستان میں کوئی بڑا فٹبال ایونٹ ہوتا ہے، وہاں آتش کلب کو بطور خاص دعوت دی جاتی ہے — کیونکہ یہ نام محنت، لگن اور کامیابی کی پہچان بن چکا ہے! 👑🔥
🔥