24/08/2025
🌪️ کل ڈیرہ اسماعیل خان میں آنے والے شدید طوفان کے باعث بہت سے سولر صارفین کو نقصان اٹھانا پڑا۔ کئی گھروں اور مارکیٹوں میں لگے سولر پینلز اور شمسیاں اڑ گئیں جس سے ہمارے علاقے کے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
📹 اس موقع پر ہم نے ایک تفصیلی ویڈیو بنائی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ سولر سسٹم کو طوفان اور دیگر موسمی خطرات سے کس طرح محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔
💡 ہماری کمپنی SHAREX ENGINEERING SOLUTIONS نہ صرف سولر انسٹالیشن کی پروفیشنل سروسز فراہم کرتی ہے بلکہ سولر پروٹیکشن کے لئے بھی جدید اور محفوظ حل دیتی ہے تاکہ آپ کی سرمایہ کاری ہر موسم میں محفوظ رہے۔
🤝 ہم سولر مالکان کے نقصان میں ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ہر قسم کے تعاون کے لئے تیار ہیں۔ آپ کے سسٹم کی حفاظت اور بہترین کارکردگی کے لئے ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔
Contact us #03455690015