Engg Mudasir Bilal

Engg Mudasir Bilal I am a civil engineer.I provide different services to the people and I made a page for entertainment.

27/07/2024

انسان جس حال میں بھی ہو اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا رہے بے شک اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے

تم نے دیکھا ہے فقط آنکھوں کو___!!تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے___!!
25/05/2024

تم نے دیکھا ہے فقط آنکھوں کو___!!
تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے___!!

02/04/2024

ایران کے عالمی مقابلہ حسن قرات میں پاکستان کے حافظ "محمد ابوبکر" نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن پاک
سنیئے
سٹیج پر بیٹھے ججز بھی کھڑے ہو کر داد دینے پر مجبور ہو گئے
سبحان اللہ


31/03/2024

*مجھ سے اگر کائنات کی خوبصورتی پوچھی جائے تو میں بات " والدین " پر ختم کرونگا "♥️💯✨**☔︎⚘⚘


🌙 Ramadan Mubarak 🌙Wishing you a blessed Ramadan filled with peace, joy, and good health. May this holy month bring you ...
11/03/2024

🌙 Ramadan Mubarak 🌙

Wishing you a blessed Ramadan filled with peace, joy, and good health. May this holy month bring you closer to your loved ones and to the blessings of Allah.

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروںعورت ماں ہے، عورت بیٹی ہے، عورت بیوی ہے، عورت بہن ب...
08/03/2024

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں

عورت ماں ہے، عورت بیٹی ہے، عورت بیوی ہے، عورت بہن بھی ہی۔ عورتوں کے عالمی دن پر تمام خواتین کو سلام اور خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔
آپ کا رتبہ ہمارے مذہب اسلام اور ملک میں گویا ہر جگہ ہی اعلیٰ ہے۔ ہماری دعا ہے کہ آپ ہمیشہ یونہی ترقی کی راہ پر گامزن رہیں۔۔❤️❤️
آمین

07/03/2024



جب تخلیقات آپس میں الجھ جائیں تو خالق مٹا کر دوبارہ بناتا ہے اور خالق کو کانٹ چھانٹ کا مکمل اختیار ہے اور مکمل تباہ کرکے...
16/02/2024

جب تخلیقات آپس میں الجھ جائیں تو خالق مٹا کر دوبارہ بناتا ہے اور خالق کو کانٹ چھانٹ کا مکمل اختیار ہے اور مکمل تباہ کرکے نئے سرے سے بنانے پر قادر ہے۔ آپ اور ہم اللہ کی تخلیق ہیں وہ بنائے بگاڑے الجھائے سلجھائے یا گنوائے ہمیں تو اتنی خوشی ہی بہت ہے کہ ہم اس کے زیرِ قلم موجود ہیں الحمد للہ...

21/01/2024

Respect💯

"Think a hundred times before you take a decision, but once that decision is taken, stand by it as one man. Expect the b...
25/12/2023

"Think a hundred times before you take a decision, but once that decision is taken, stand by it as one man. Expect the best, prepare for the worst".

26/11/2023

"موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دل کے دورے اور فالج سے اموات کی شرح بڑھ رہی ہے۔ سب سے پہلے لپڈ پروفائل ٹیسٹ (Lipid Profile Test) کروائیں۔"

"اس موسم میں "

1. سبز چائے کا زیادہ استعمال کریں۔
2. دیسی تھوم کچی کھاؤ-
3. چائے میں دار چینی شامل کریں۔
4. نہاتے وقت پہلے پاؤں پر پانی ڈالیں پھر جسم پر، پانی سیدھا سر پر نہ ڈالیں
5. شاور کے بعد پنکھے کے نیچے نہ بیٹھیں.
6. سر ڈھانپے بغیر موٹرسائیکل چلانے سے گریز کریں۔
یہ ایک عوامی پیغام ہے انسانیت کی خاطر ۔۔۔۔

Address

Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
33001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engg Mudasir Bilal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Engg Mudasir Bilal:

Share