25/08/2026
☀️ کیا آپ بجلی کے بلوں سے پریشان ہیں؟ اب واپڈا پر انحصار ختم کریں! ⚡🔋
پاور ٹیسلا انجینئرنگ پرائیویٹ لمیٹڈ (Power Teslaa Engineering Pvt Ltd) نے سٹی ہاؤسنگ سیالکوٹ، اے بلاک (عمران عزیز صاحب کے گھر) میں ایک شاندار 32KW ہائبرڈ سولر سسٹم کامیابی سے انسٹال کر دیا ہے۔ یہ سسٹم نہ صرف آپ کے بجلی کے بلوں کو صفر کے قریب لے آتا ہے بلکہ طویل بجلی کی بندش کے دوران بھی آپ کو مکمل سکون فراہم کرتا ہے۔
🌟 اس پریمیم سولر سسٹم کی نمایاں خصوصیات:
☀️ آئیکو 665 واٹ سولر پینلز (56 عدد): اس سسٹم میں Aiko کے 665W کے 56 پینلز نصب کیے گئے ہیں، جن کی نمایاں خصوصیات یہ ہیں:
✔️ جدید ٹیکنالوجی جو کم روشنی میں بھی بہترین جنریشن دیتی ہے۔
✔️ ہائی ایفیش اور طویل پائیداری۔
✔️ بہترین ٹمپریچر کوسٹنٹ جو گرمیوں میں بھی کارکردگی کم نہیں ہونے دیتا۔
🔋 گڈ وی لیتھیم آئن بیٹری بیک اپ (33kWh کل صلاحیت): اس سسٹم میں گڈ وی (GoodWe) کی 14kWh کی 2 عدد اور 5kWh کی 1 عدد پریمیم لیتھیم آئن بیٹریاں انسٹال کی گئی ہیں، جن پر 10 سال کی شاندار وارنٹی دی گئی ہے تاکہ دن ہو یا رات، آپ کا گھر مکمل محفوظ اور روشن رہے
۔
⚡ گڈ وی تھری فیز انورٹرز (32KW کل صلاحیت): اس پروجیکٹ میں اعلیٰ کارکردگی کے لیے گڈ وی کا 20KW کا 1 عدد اور 12KW کا 1 عدد (تھری فیز) ہائبرڈ انورٹر انسٹال کیا گیا ہے، جن پر ملتی ہے 10 سال کی مکمل وارنٹی۔
🏠 L1 ٹائپ ایلیویٹڈ سٹرکچر: چھت کی خوبصورتی برقرار رکھنے، پینلز کی آسان صفائی اور طویل پائیداری کے لیے بہترین انتخاب۔
🛡️ مکمل سیفٹی پروٹیکشن:
اے سی/ڈی سی بریکرز، ایس پی ڈی، اور اعلیٰ معیار کی ٹن کوٹڈ XLPO کیبلز جو گھر کو ہر قسم کے شارٹ سرکٹ سے محفوظ رکھتی ہیں۔
کارکردگی اور بچت:
ماہانہ پیداوار: تقریباً 5000 سے 5500 یونٹس
ماہانہ بچت: 325,000 سے 350,000 روپے تک
پے بیک / ROI: صرف 2 سالوں میں لاگت پوری!
لائف سپین: 15 سال سے زائد پائیدار زندگی
🔌 اس سسٹم پر چلنے والا گھریلو لوڈ:
✅ ایئر کنڈیشنرز (Inverter ACs)
✅ تمام پنکھے اور لائٹس
✅ ریفریجریٹر اور ڈیپ فریزر
✅ پانی کی موٹر اور دیگر تمام گھریلو آلات
📞 آج ہی رابطہ کریں اور انرجی انڈیپینڈنس حاصل کریں!
اگر آپ بھی اپنے گھر یا بزنس کے لیے ایک پائیدار اور معیاری سولر سسٹم لگوانا چاہتے ہیں تو پاور ٹیسلا انجینئرنگ سے رابطہ کریں:
📞 رابطہ نمبرز:
0341-6707295 0310-7878501
پاور ٹیسلا انجینئرنگ پرائیویٹ لمیٹڈ