Waqar Engineering Daska

Waqar Engineering Daska Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waqar Engineering Daska, WAQAR Engineering Daska, Wazirabad Road, Punjab 51010, Daska.

اب نوکری نہیں اپنا کاروبار کریں
We deal with latest agriculture mahinery, Flour Machine, cyclone Chakki, wheat cleaning Machine , Rice Cleaning Machine, Rice Polisher SM18, mixer, feed pellet machine, spices grinder, silage machine 5in1 and stone chakki.

15/08/2026

سیكلون آٹا چکی کا منافع بخش کاروبار کرنے کے لئے وقار انجینرنگ ڈسکہ سے رابطہ کریں اور ماہانہ شاندار منافع کمایں
Waqar Engineering Daska
رابطہ # 03006167808/03006437660

14/07/2026

نوکری نہیں اپنا کاروبار کریں ۔۔۔۔
وقار انجینرنگ ڈسکہ کی 50/55 نمبر نون مگنٹ سٹیل ڈبل سیكلاون آٹا چکی لگاہیں اپنا روزگار کمایں ۔۔۔
پروڈکشن: فی گھنٹہ 8 سے 10 من
20 ہارس پاور موٹر پے
چکی کے فائدے:
1)اس میں آٹا اڑتا نہیں۔
2) آٹے کی غذائیت نہیں جلتی اور روٹی نرم بنتی ہے۔
3)عام آٹےکی نسبت رنگت سفید آتی یے۔
4)آٹا مکس ہو کر نکلتا ھے اور بر الگ نظر نہیں آتی۔
5) چکی آٹومیٹک ہاپر سے گندم اٹھاتی ہے اور ٹھنڈا آٹا توڑے میں آتا ہے
6)وٹامن سے بھرپور آ ٹا حاصل ہوتا ہے ۔
آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں
03006167808/03006437660
Waqar Engineering Daska

ہمارے ہاں ہر قسم کی آٹا چکی،سیكلاون چکی ،گندم چھاننا،رائس شیلر آرڈر پے تیار کیا جاتا ہے تو ابھی رابطہ کریں اور سارا سال ...
03/06/2026

ہمارے ہاں ہر قسم کی آٹا چکی،سیكلاون چکی ،گندم چھاننا،رائس شیلر آرڈر پے تیار کیا جاتا ہے تو ابھی رابطہ کریں اور سارا سال اپنا کاروبار کریں
رابطہ # 03006167808/03006437660
Waqar Engineering Daska

27/05/2026

وقار انجینرنگ ڈسکہ کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید الضحہ مبارک ہو 🎉🎊🎊

14/05/2026

45/50 نمبر چکی جس پے screw رکھ کر چیک کیا گیا
زیرو vibration ۔۔۔۔۔۔۔میعار ہمارا ۔۔۔۔۔۔کاروبار کسٹمر کا 😍
بہترین اور پایدار چکی خریدنے کے لئے ابھی رابطہ کریں
رابطہ #03006167808/03006437660
Waqar Engineering Daska

07/05/2026

وقار انجینرنگ ڈسکہ کی دوسری برانچ
"DASKA MILL "
کی 37/50 فولی آٹومیٹک سیکلون آ ٹا چکی بمع 4 فٹا ڈبل بلور والا چھاننا
"HAJI PUR MUHALA SIALKOT "
میں لگایا گیا ہے
ہمارے یہ کسٹمر اپنا سیٹ اپ لگا کر ماہانہ منافع بخش کاروبار
کر رہے ہیں 0
37/50 چکی کی خصوصیات🖋
✅فی گھنٹہ 5۔3 من پروڈکشن
✅10 ہارس پاور موٹر
✅کم بجلی زیادہ پروڈکشن
✅غزاءیت سے بھرپور آٹا حاصل ہوتا ہے
✅آٹا جلتا نہیں ,بر نہیں اڑتی
✅ٹھنڈا اور وٹامن سے بھرپور آٹا حاصل ہوتا ہے
چار فٹا چھاننا کی خصوصیت 🖋
✅ اٹھارہ من پروڈکشن فی گھنٹہ
✅ایک بلور جہاں سے گندم ڈالٹے ہیں وہاں سے صاف کرتا
✅دوسرا بلور جہاں سے گندم نکلتی وہاں سے صاف کرتا ہے

آرڈر کے لیۓ رابطہ #03006167808/03006437660
Waqar Engineering Daska

25/04/2026

نوکری نہیں اپنا کاروبار کریں ۔۔۔۔
وقار انجینرنگ ڈسکہ کی 45/50 نمبر نون مگنٹ سٹیل ڈبل سیكلاون آٹا چکی لگاہیں اپنا روزگار کمایں ۔۔۔
چکی کے فائدے:
1)اس میں آٹا اڑتا نہیں۔
2) آٹے کی غذائیت نہیں جلتی اور روٹی نرم بنتی ہے۔
3)عام آٹےکی نسبت رنگت سفید آتی یے۔
4)آٹا مکس ہو کر نکلتا ھے اور بر الگ نظر نہیں آتی۔
5) چکی آٹومیٹک ہاپر سے گندم اٹھاتی ہے اور ٹھنڈا آٹا توڑے میں آتا ہے
6)وٹامن سے بھرپور آ ٹا حاصل ہوتا ہے ۔
آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں
03006167808/03006437660
Waqar Engineering Daska

11/04/2026

4 fet size
Professional model.
Quality is our first priority

Address

WAQAR Engineering Daska, Wazirabad Road, Punjab 51010
Daska
5110

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

+923006167808

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqar Engineering Daska posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waqar Engineering Daska:

Shortcuts

Share