05/04/2025
ایک عاجزانہ درخواست........
میں اپنے تمام دوستوں اور بھائیوں سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ ایسے لوگوں کی ویڈیوز دوبارہ پوسٹ نہ کریں جو تیز ڈرائیونگ، بائیک اسٹنٹ، یا عیر اخلاقی ناچ گانے جیسے مواد کو پرموٹ کرتے ہوں۔۔۔۔۔
جب ہم بطور تنقید ایسی ویڈیوز شیئر کرتے ہیں تو ہم غیر ارادی طور پر حوصلہ افزائی دیتے ہیں، ایسی خطرناک حرکتوں کو دہرانے یا اس سے بھی بدتر کرنے کی۔۔۔۔
آئیے اس خطرناک رویے کو فروغ نہ دیں۔ اس کی حوصلہ شکنی کا بہترین طریقہ اسے مکمل طور پر نظر انداز کرنا ہے۔ کبھی بھی ایسی ویڈیو سامنے ائے فوری ڈیلٹ اوار رپورٹ کرے۔۔۔
آئیے آنے والے عیدیں امن، ذمہ داری اور سب کی حفاظت کے ساتھ منائیں۔
سمجھنے کے لیے آپ کا شکریہ