Punjab Iron & Cement supplyer Bahawlpur

Punjab Iron & Cement supplyer Bahawlpur Asllam o alikum , Grade 60 steels
Kamran Steel
Sole distributor , BestwayCEMENT , MAPPLE Cement. 53 GRADE

20/10/2024

13/10/2024
11/10/2024

BahawalpurCh Muhammad Abdullah@top fansKamran SteelMaple Family

11/10/2024

Kamran Steel@top fansMaple FamilyDHA BahawalpurCh Muhammad AbdullahBahawalpur Chamber of Commerce & IndustryWaseem IqbalBahawalpurPunjab Iron & Cement supplyer BahawlpurOwais QarniMuhammad Adnan

08/09/2024

fansKamran SteelMaple FamilyDHA BahawalpurCh Muhammad Abdullah

26/08/2024

@topfansMaple FamilyBahawalpur Chamber of Commerce & IndustryKamran SteelKamran SteelDHA BahawalpurOwais QarniWaseem IqbalCh Muhammad Abdullah 🙂.

14/08/2024



This Independence Day, Kamran Steel proudly honors the unwavering spirit of our nation. Just as steel stands firm against all challenges, so does our resolve as a united people.

Together, we continue to build a future that stands strong, just like the steel that shapes our world. Happy Independence Day!

24/07/2024

بلڈ نگ میٹریل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

فیصل آباد میں سیمنٹ کی بلیک مارکیٹنگ جاری ہے اور فی بوری قیمت 1700روپے تک جا پہنچی۔

سیمنٹ،بجری،ریت،اینٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے غریب آدمی کے لئے چھت بنانا مزید مشکل ہو گیا جبکہ بلڈنگ میٹریل مہنگا ہونے سے سینکڑوں مزدور بھی بیروزگار ہو گئے۔

حکومت کی جانب سے بلڈنگ میٹریل کی قیمتیں کنٹرول نہ ہونے سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ہیں،تعمیراتی میٹریل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عام آدمی کا گھر بنانے کا خواب ادھورا ہو کر رہ گیا ہے۔

مہنگائی میں ہوشربا اضافے کی وجہ سے سیمنٹ کی بوری 1700روپے،سریا 270روپے فی کلو،اینٹ فی ہزار 17000روپے،بجری 130فی فٹ ریت کا ٹرالا 25 ہزار روپے تک پہنچ گیا ہے۔میٹریل کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر لوگوں نے اپنے تعمیراتی کام رکوا دئیے ہیں جس سے مزدور طبقہ بے روزگار ہو گیا ہے۔

دوسری جانب مزدور وں نے اپنی دیہاڑی میں بھی اضافہ کردیا ہے اسی طرح راج بھی منہ مانگی اجرت طلب کررہے ہیں۔ذرائع کے مطابق مقامی بلڈنگ میٹریل ڈیلرز نے رواں ماہ سیمنٹ کی بلیک مارکیٹنگ میں لاکھوں روپے کمائے ہیں،پرانا سٹاک رکھ کر منہ مانگے دام وصول کئے جارہے ہیں۔

علاوہ ازیں آل پاکستان سیمنٹ ڈسٹری بیوٹر ز ایسوسی ایشن نے ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیمنٹ مینو فیکچررز کے انکار کے بعد تاحال کام جاری رکھنا ممکن نہیں۔

سیمنٹ مینو فیکچررز کا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا جس میں 236ایچ ود ہولڈنگ ٹیکس ڈسٹری بیوٹرز /ڈیلرز اور ریٹیلرز کو دینے سے انکار کر دیا۔

مینو فیکچررز کے فیصلے کے بعد ڈسٹری بیوٹرز نے ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔دوسری جانب ہڑتال کی وجہ سے تعمیراتی سر گرمیاں بر ی طرح متاثر ہو رہی ہیں جبکہ سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔

With Maple Family – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
18/07/2024

With Maple Family – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

Address

Al Jannat Housing , Near Allama Iqbal Avinue Civil Hospital Road
Bahawalpur
63100

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 17:00

Telephone

03036666005

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Iron & Cement supplyer Bahawlpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Punjab Iron & Cement supplyer Bahawlpur:

Share