Bricks Supply Company, Islamabad

Bricks Supply Company, Islamabad We are leading Bricks Supply Company in Islamabad. We supply top quality Bricks for House Construction in Islamabad direct from Our Brick Killens

We are Bricks Supplier in Islamabad and Supply good quality bricks for house construction with assurance of quality at wholesale price. Pakistani Bricks Suppliers and Manufacturers 0321 5215281

Find Bricks Suppliers. Get latest factory price for Bricks. Request quotations and connect with Pakistani manufacturers. We supply top quality Bricks for House Construction in Islamabad direct from Our Bri

ck Killens. All types of A-Grade and B-Grade bricks in discounted wholesale rates. We are known as the best brick suppliers in Islamabad. We have experience of bricks manufacturing more than 17 years. The company is pioneer in introducing huge variety of versatile designs of bricks in Pakistan.

23/05/2026
23/05/2026

Latest Price of Bricks today in Islamabad June 2026.

A Grade @ 25

B Grade @ 22

17/04/2026

محترم کسٹمرز کی خدمت میں اطلاع ہے کہ ہمارا بھٹہ عارضی طور پر بند ہے، جس کے باعث اینٹوں کی سپلائی فی الحال معطل ہے۔ ان شاء اللہ عید الاضحیٰ کے بعد دوبارہ سپلائی بحال کر دی جائے گی۔

آپ کے تعاون کا شکریہ۔

25/04/2025

اس بار اگر جنگ ہوئی تو
یہ بھارت کی آخری جنگ ہو گی
ہمیں تو ہمارے نبی نے 1400 سال
پہلے ہی خوش خبری دے دی تھی

Bhatha Started Again, Alhamdu Lillah,Contact Us:0333-5215281
07/01/2025

Bhatha Started Again, Alhamdu Lillah,

Contact Us:0333-5215281

بسْمِﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم*کون خوش قسمت ہے؟؟*خوش قسمت* وہ شخص ہے جو جانتا ہے کہ رات کو "سورۃ البقرہ کی آخری دو "آیات" ...
24/11/2024

بسْمِﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم

*کون خوش قسمت ہے؟؟

*خوش قسمت*
وہ شخص ہے جو جانتا ہے کہ رات کو "سورۃ البقرہ کی آخری دو "آیات" پڑھے، وہ اس کے لئے کافی ہیں اور وہ انہیں پڑھتا ہے۔

*خوش قسمت*
وہ شخص ہے جوجانتا ہے کہ ہر نماز کے بعد "آیت الکرسی" پڑھتا ہے، اسے جنت میں داخل ہونے سے صرف موت روک سکتی ہے اور وہ اسے پڑھ ہے.

*خوش قسمت*
وہ شخص ہے جوجانتا ہے کہ جو شخص "آیت الکرسی" سونے سے پہلے پڑھتا ہے، اس پر اللہ کی حفاظت رہتی ہے اور شیطان قریب نہیں آتا، اور وہ اسے پڑھتا ہے۔

*خوش قسمت*
وہ شخص ہے جوجانتا ہے کہ"سورہ الاخلاص" تین مرتبہ پڑھنا پورے قرآن کی تلاوت کے برابر ہے، اور وہ اسے پڑھتا ہے۔

*خوش قسمت*
وہ شخص ہے جوجانتا ہے کہ مومن مردوں اور مومن عورتوں کے لئے "استغفار" کرتا ہے، اللہ اس کے لئے ہر مومن اور مومنہ کے بدلے نیکی لکھتا ہے اور وہ ایسا کرتا ہے۔

*خوش قسمت*
وہ شخص ہے جوجانتا ہے کہ:
سبحان اللہ
الحمدللہ
لا إلہ إلا اللہ
اللہ اکبر
یہ تمام جملے دنیا کی ہر چیز سے بہتر ہیں جن پر سورج طلوع ہوا ، اور وہ انہیں کہتا ہے۔

*خوش قسمت*
وہ شخص ہے جوجانتا ہے کہ:
"لا إلہ إلا اللہ وحدہ لا شریک لہ، لہ الملک و لہ الحمد یحی ویمیت وھو علی کل شیء قدیر
یہ جملہ مغرب کی نماز کے بعد اور فجر کی نماز کے بعد دس مرتبہ کہنا چار غلام آزاد کرنے کے برابر ہے اور وہ اسے کہتا ہے۔

*خوش قسمت*
وہ شخص ہے جوجانتا ہے کہ جب اذان سنے تو:
"اللهم رب هذه الدعوة التامة والصلاة القائمة آت محمداً الوسيلة والفضيلة، وابعثه مقاماً محموداً الذي وعدته"
کہے تو نبی ﷺ کی شفاعت اس کے لئے حلال ہو جاتی ہے اور وہ اسے کہتا ہے۔

*خوش قسمت*
وہ شخص ہے جو جانتا ہے کہ دن اور رات میں 24 گھنٹے ہوتے ہیں؟ اور وہ "قرآن کا ایک پارہ" پڑھ سکتا ہے جوتقریباً 20 منٹ لیتا ہے۔

*خوش قسمت*
وہ شخص ہے جوجانتا ہے کہ وقت "چاشت" تقریباً (5) گھنٹے ہوتا ہے، اور وہ ان میں دو رکعت نماز ضحیٰ پڑھ سکتا ہے جوتقریباً (5) منٹ لیتی ہیں اور اس کے "جسم کے (360) اعضاء" کے لئے صدقہ ہو جاتی ہے۔

*خوش قسمت*
وہ شخص ہے جوجانتا ہے کہ:
"سبحان اللہ وبحمدہ" 100 مرتبہ کہنا اللہ سے اسکے گناہ معاف کروا دیتا ہے اگرچہ وہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں اور وہ ایسا کہتا ہے۔

*حقیقی خوش قسمت*
وہ شخص ہے جو جانتا ہے کہ "نیکی کی طرف رہنمائی" کرنے والا اس کے کرنے والے کی طرح ہوتا ہے اور وہ لوگوں کو نیکی کی طرف بلاتا ہے۔

جو اسے پڑھتا اور پھیلاتا ہے کیونکہ علم کی نشر و اشاعت عظیم نیکیوں میں سے ہے۔

جزاکم اللہ خیراً
اَسْتَغْفِرُ اللهَ ربی مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْه

لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ
بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْن

اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي يَارَسُوۡلَﷲﷺ وَعَلٰٓی اٰلِكَ وَاَصْحٰبِكَ يَاسَيِّدِۡي یَاحَبِیْبَﷲ ﷺ

Price List of Bricks in Islamabad.
15/10/2024

Price List of Bricks in Islamabad.

Post of the Year,
15/10/2024

Post of the Year,

09/07/2024

Dirección

Wahdat Colony
Taxila
47080

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Bricks Supply Company, Islamabad publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contacto La Empresa

Enviar un mensaje a Bricks Supply Company, Islamabad:

Compartir