GB WORLD TRADE CO.LTD.,

GB WORLD TRADE CO.LTD., We are Trading Export-Import and Stock Holding company in our Wearhouse in Korea, India, Pakistan. Welcome to GB World Trade Co. Ltd.

We as GB World Trade represent and friendship and goodwill as well as Global business relations between world wide. We Have been dedicated to serve the global market at 1998. The main focus of our Company business has been on the Total Satisfaction of our Customers followed by Quality Assurance, Competitive Price, Punctual Management and after Sale Service. GB World Trade make an Offer valuable

and reliable with trust to its clients. Our Global clients know very well that their business here in South Korea, India, and Pakistan is Taken care care by GB World Trade. GB World Trade hopes to keep good trade relation with our current and prospective clients and we are confident of our ability to fully satisfy your needs in every respect.

22/02/2026

Sahil Adeem argument with Government Representative which lead the Samaa TV to Delete the VideoSahil Adeem appeared on a talk show on Samaa TV where he had a...

Lining Fabrics Roll Stock Lot
23/01/2026

Lining Fabrics Roll Stock Lot




صحافی اقرار الحسن کے ساتھ لائیو سیشن سخت سوال و جواب          السلام علیکم میں بورڈ کارڈ سن رہا ہوں اور جہاں اقرار الحسن...
11/01/2026

صحافی اقرار الحسن کے ساتھ لائیو سیشن
سخت سوال و جواب



السلام علیکم

میں بورڈ کارڈ سن رہا ہوں اور جہاں اقرار الحسن بول رہا ہے کہ اپ کے مدہمقابل ایک ادارہ ہے

اقرار بھائی کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ وہ ایک ادارہ نہیں ہے بلکہ ایک ادارے کا سربراہ ہے یا اس کے چند کرتا رہتا ہے جو اس سارے معاملات کو کنٹرول کرتے ہیں یہ اپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ اگر اپ سمجھتے ہیں کہ پورےکا پورا ادارہ ایسا ہے تو اس کا مطلب ہے یہ بہت بڑی پرابلم ہے اس ادارے میں ابھی پورے کا پورا ادارہ کرپٹ ہے تو پھر تو یہ بہت ٹینشن والی بات ہے۔
تو پھر ایسے کرپٹ ادارے کا ویٹ پاکستان کو کیوں اٹھانا چاہیے؟
لیکن اقرار بھائی میں بتا دوں پورا ادارہ کرپٹ نہیں ہے ادارے کے اوپر چند لوگ چند ہزار لوگ کرپٹ ہیں جو پورے ادارے کا نام یوز کرکے اپنے مفاد حاصل کرتے ہیں۔

اقرار بھائی جس طرح اپ بول رہے ہو اور جس طرح بھائی بول رہے ہیں دونوں باتیں اپنی اپنی جگہ پر ویلڈ ہیں سب سے پہلے جس جگہ کے اوپر سسٹم اب بنانا چاہتے ہو نا سب سے پہلے وہاں سسٹم کے اندر اعتماد پیدا کرنا پڑے گا اور وہ اعتماد تب تک نہیں ا سکتا جو ہاتھ ڈالتے ہیں وہ ہاتھ ڈالنے والے کا ہاتھ کاٹ دیے جائیں یا ان کو دھکیل دیا جائے جبکہ یہ کام نہیں ہوگا اپ سیاسی پارٹی نہیں بنا سکتے اب روز پارٹیاں بنائیں ان پارٹی کو کوئی فائدہ نہیں ہے کیونکہ وہ جو کرنا چاہتی ہے وہ کر ہی نہیں پاتی کیونکہ ان کے پاؤں باندھے ہوئے ہیں قانونی طورپر کو زبردستی روکا گیا ہوا جب تک یہ زبردستی کا ہاتھ نہیں اپ کاٹ دیتے یا نکال دیتے تب تک اپ کچھ بھی نہیں کر سکتے اور اس کا حل صرف اور صرف اس ٹائم جو ابھی ٹائم ا چکا ہے یہ انقلاب ہی ہے اور ایسا انقلاب جس کے اندر اپ پورے ملک کو جام کر دیں پوری پوری سیاسی پارٹیاں پوری قوم ایک جگہ جمع ہو جائے اور وہ تب تک نہ اٹھیں جب تک کہ اس کا ایک مضبوط حل ایک مضبوط ایم او ائی یا کچھ بھی ڈاکومنٹ اور اس کے اوپر عمل کا پیرامیٹر سیٹ نہیں ہو جاتا جب تک یہ پیرامیٹر سیٹ نہیں ہوتا اپ اگے نہیں بڑھ سکتے

اقرار بھائی اپ بات کر رہے ہو کہ یہ ایک ہجوم ہے اور یہ ایک نظریے کی پارٹی نہیں ہے ہم اس کو ایک الگ بحث میں لے لیتے ہیں

بھائی جو ابھی ماحول بنا ہوا ہے اس ماحول کے اندر ایک اواز بلند کریں کہ ہم ہر اس پارٹی کے ساتھ ہیں جو پارٹی اس نظریے کے اوپر ایگری ہے کہ اس ملک کے اندر انصاف ہونا چاہیے نظام ہونا چاہیے اور ایک طریقے سے ملک کے اندر ظلم نہیں ہونا چاہیے جہاں بھی ظلم ہوگا ہم اس کے خلاف ہوں گے جہاں بھی انصاف ہو اس کے ساتھ ہوں گے اپ ایک نعرہ لگائیں تو پوری پارٹی اپ کے ساتھ ہوگی اپ ان کے ساتھ ہوں گے کیونکہ یہ سیم چیز ہے اپ اس کو الگ الگ کر رہے ہو جان بوجھ کر۔

اپ جو بول رہے ہو کہ یہ عمارت ٹیڑھی ہو چکی ہے عمارت ابھی تو بنی نہیں ٹیڑھی کہاں سے ہونی ہے ایک عمارت ہے وہ جو بننے جا رہی ہے ابھی انڈر پروسیس ہے وہ تو کمپلیٹ ہوئی نہیں اپ کیسے بول سکتے ہیں کہ عمارت بن گئی ہے

عمارت تو بننے جا رہی ہے ابھی یہ ٹائم ہے ابھی اپ لوگ اٹھیں اور مل کے اس جو ڈائریکشن غلط جاری ہے اس کو صحیح کریں اپ کر سکتے ہو لیکن کیونکہ جب اپ لوگوں کی نیت ٹھیک نہیں ہے اس لیے اپ جو ابھی یہ اسٹرگل ہو رہی ہے اب اس کو بھی ختم کرنا چاہ رہے ہیں اور ایک نئی طرز کی ایک نئی طرز کی بنانا چاہ رہے ہیں جو سرے سے ہی ناممکن ہے اس ٹائم جو ٹائم پاکستان کے اندر جا رہا ہے۔

اقرار بھائی اپ کو اعتراض عمران خان کی پارٹی کے اوپر ہے نا لیکن ہم جو بات کر رہے ہیں کہ اس ٹائم جو ضرورت ہے پاکستان کو وہ غربت سے نکالنے کی ضرورت ہے پاکستان کے انصاف کی ضرورت ہے اس کے لئے اپ اس ٹائم کیا کرنا چاہتے ہیں اس ٹائم ابھی اپ پیچھے جانا چاہتے ہو پھر وہ بچوں کو لے کے اور ایک نئی تنظیم بنانا چاہتے ہو وہ ساتھ ساتھ بناتے رہو اس کو لیکن جو ابھی ضرورت ہے اگر وہ صحیح بات کریں تو اس کی سپورٹ کروں غلط بات کرنے تو رد کرو لیکن اپ ان کے ساتھ نہیں چلنا چاہتے لیکن ان کو بھی ختم کرنا چاہتا ہے اسٹارٹ سے تو یہ اپ کا دوگلا پن نظر ارہا ہے اس کے اوپر دوبارہ سوچیں

یہاں ایک اور طریقے سے بھی سوچا جا سکتا ہے جیسے اقرار بھائی بول رہے ہیں اگر اس طریقے سے کام کیا جائے اس چیز کی کیا گارنٹی ہے کیا اپ کام کر کے دوبارہ اس پیج کے اوپر ہیں اور دوبارہ پھر ایک جرنیل اٹھے اور اپ کی اس پارٹی کو کچھ بھی نہ کرنے دیں جام کر دے اس کو تو پھر اپ کیا کرو گے؟

اقرار بھائی اسٹیج پر اپ ا کر یہ بول رہے کہ سہیل افریدی جو ہے پڑھا لکھا بھی ہے نوجوان بھی ہے اور ہمیں اپ اس کو ایپریشیٹ نہیں کرتے ہو تو کیا اچھا ہو اپ اس کے ساتھ مل جاؤ۔۔۔۔

جو پارٹی اپ بنانا چاہتے ہو جہاں سے اپ 10 سال 20 سال بچوں کو دوبارہ لے کے یہاں تک انا چاہتے ہو تو بہتر نہیں ہے کہ اسی کو مل کے اس کے ساتھ جہاں وہ ایگری ہوتا ہے ہمیں اس ٹائم ایک ایسا بندہ چاہیے جو ان کو بھی ہر اس کام سے روکے جو وہ کام پاکستان کے خلاف کرنے جا رہے ہو یا پاکستان کی نیشن کو نقصان پہنچے تو وہ اپ بن جاؤ۔۔۔

اپ کے پاس بہت اچھا موقع ہے اپ سہیل افریدی سے مل جاؤ اس کے ساتھ اور اس کی ہی اپوزیشن کے اوپر کام کرو جہاں سہیل افریدی اور ان کی پارٹی غلط کرنا چاہے اپ وہاں پتھر کی رکاوٹ بن جاؤ اپ فیمس بھی ہو جاؤ گے اپ پاپولر بھی ہو جاؤ گے اپ اپنے کام میں کامیابی ہو جاؤ گے اور روکو بھی پتا چل جائے گا کہ پاکستان کے ساتھ سیریس ہو اپ کیوں ایک پہیلی جماعتیں شروع کرکے یونیورسٹی تک پہنچنا چاہ رہے ہو۔۔۔

اپ کے پاس ایک یونیورسٹی کا پلیٹ فارم موجود ہے نا اس کے اندر گھسو اس کے برابر کھڑے ہو جاؤ جہاں وہ صحیح ہے ہاتھ ملاؤ جہاں وہ غلط ہے اس کے سامنے رکاوٹ بن جاؤ کتنا ایزی اور صاف مشورہ ہے اپ کو یہ مشورہ کوئی بھی اپ کو نہیں دے گا فری ہے کوئی پیسہ نہیں ہے اس کا۔۔۔۔۔۔
اقرار بھائی اس موضوع کے اوپر اکے ایک اور چھوٹا سا سوال اٹھتا ہے کہ اپ بول رہے ہو کہ عمران خان نے ہر وہ بندہ جیسے بزدار اور دوسرے تیسرے فیصلے کیے وہ سارے غلط ثابت ہوئے وقت کے ساتھ ساتھ۔۔۔۔۔ تو کیا عمران خان ان فیصلوں کے اوپر فخر کرتا ہے کیا عمران خان اس کو لے کے چلتا ہے اگے۔۔۔۔ کیا عمران خان نیکسٹ ٹائم ان بندوں کو پھر دوبارہ لے کے ائے گا ۔۔۔۔۔اگر تو ایسا ہے تو ہم عمران خان کی مخالفت کرتے ہیں۔۔۔۔۔

اگر وہ ایسا نہیں کر رہا اگے بڑھ رہا ہے ایک نیا طریقہ سے پھر دوبارہ ٹرائی کر رہا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ سیریس ہے اس لئے وہ اچھا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔۔۔

اور یہاں ایک اور سوال اٹھتا ہے کہ اپ کے پاس کونسا اک ویکنسی میں ہوگا جس سے اپ صرف اور صرف اچھے لوگوں کے اوپر لے کے اؤ گے گندے انڈوں کو کیسے سولڈ کروگے سوٹنگ کا طریقہ ایکسپلین کرو اور بتاؤ کیا جو اپ کے پاس کرپٹ لوگ ائیں گے اپ ان کو کیسے جج کرو گے نئے لڑکوں کو لے کے اؤ گے ان کا کوئی ایکسپیرینس نہیں ہوگا زیرو اسٹار سے شروع کریں گے وہ غلطیاں بھی کریں گے غلطیوں سے سیکھیں گے پھر اگے بڑھیں گے۔۔۔کیا پاکستان کے پاس اس ٹائم اتنا ٹائم ہے کہ دوبارہ ایکسپیریمنٹ کریں؟

اقرار حسن بھائی سے میرا ایک اور سوال ہے کہ اپ جس سسٹم کئ بات کر رہے ہو وہ سسٹم تو بہت پیارا ہے ہماری فوج کا الحمداللہ وہ سسٹم کے اندر سے جتنے بھی جرنیل نکلے ہیں وہ کیا پاکستان کے لیے مفید ہیں کیا انہوں نے پاکستان کے حق میں سب بہترین کیا کیا اج پاکستان کا سسٹم جو پاکستان کے حالات یہاں تک پہنچے اس میں جرنل کا کوئی کردار نہیں تھا اس سے بہتر اور اسے منظم ادارہ کوئی ہے اگر ایسا ادارہ اپ اور بنانا چاہتے ہیں تو اپ پاکستان کے فائدے کے لئے نہیں پاکستان کے نقصان کے لئے ایک اور ایک نئی چال چل رہی ہے۔۔۔۔۔

کوئی ایک ادارہ ملک کے لئے فائدہ مے یا نقصان دہ نہیں ہوتا بلکہ اس ادارے کو بنانے والا جو پیچھے مائنڈ سیٹ ہوتا ہے وہ مائنڈ سیٹ اسی ادارے کو چلاتا ہے وہ مائنڈ سیٹ ہوتا ہے جو ملک کو چلاتا ہے وہ مائنڈ سیٹ بدلنے کی ضرورت ہے اور وہ مائنڈ سیٹ تنظیم بنانے سے نہیں پورے ملک کے اپس میں مل بیٹھنے سے بنے اور پورے ملک کو اپس میں مل بیٹھنے کے لئے ٹائم چاہیے اور اس ٹائم کے اندر ہمیں ایک ایسا جدوجہد ایک ایسا نعرہ ایک ایسی خواہش پیدا کرنی چاہیے جو خواہش کے اوپر سارے لوگ متفق ہوں جہالت کے اس دور دورے کے اندر جہاں لوگ صرف اپنی اپنی سوچ رہے ہیں اپنا اپنا کر رہے ہیں وہاں یہ سب چیزیں انوالو ہیں اس ٹائم۔۔۔۔۔

اقرار بھائی اپ جو بول رہے ہو کہ گھڑی چور ایک طرف اور ایک طرف بھائی جان
اپ کو ویسے شرم انی چاہیے بلکہ بہت زیادہ شرم انی چاہیے کہ اپ اتنا غیر اخلاقی اور ایک گھٹیا ترین نیریٹو کھڑا کر رہے ہو عمران خان اور نون لیگ کے درمیان یہ بہت شرم کا مقام ہے۔۔

چلو اپ کی بات مان لیں عمران خان نے گھڑی چوری کی وہ چور ڈکلیئر ہوا لیکن اس چوری کا ملک کے اوپر کوئی اثر نہیں ایا غریب کو کوئی اثر نہیں ایا یہ اپ مانتے ہو اس چیز کو۔۔۔۔

نواز شریف نے اور مریم نے اور ان پارٹیوں نے جو کھربوں اربوں روپے کی کرپشن کی ہے اور اس کے اوپر یا غریب کے اوپر کوئی اثر نہیں ایا پاکستان کا پیسہ باہر نہیں گیا تو کس نے سب سے بڑا ملک کو نقصان پہنچایا ملک کا غدار کون ہوتا ہے جو ملک کی چیزیں باہر لے کے جاتا ہے

اب اپ کو پتہ چلا کہ سوچنا کیسے ہے پاکستان کے انصاف کے نظام کے اوپر بہت سارے سوالات ہیں اس میں کوئی شک نہیں لیکن طاقتور کے اگے یہ نظام بک جاتا ہے لیکن جو قانون کا احترام کرتا ہے اس کی اس کو یہ رولا دیتے ہیں جیسے عمران خان رل رہا ہے عمران خان طاقت استعمال نہیں کر سکتا نہیں بک سکتا وہ ان کو نہیں خرید سکتا وہ ان سب کو طاقت کے استعمال کے ذریعے اگر وہ چاہے تو وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل کرکے وہ اقتدار میں ا سکتا ہے اور ان سب کی منجی ٹھوک سکتا ہے لیکن وہ کیوں نہیں کر رہا جانتے ہو ۔۔۔۔ صرف اس لئے نہیں کر رہا کہ وہ ایک سیٹ اپ ایک نظام کے طریقے سے انا چاہ رہا ہے انصاف کے طریقے سے انا چاہ رہا ہے کیونکہ وہ انصاف کا علمبردار ہے۔۔۔۔

خدارا منافق کا یہ طریقہ کار چھوڑ دیں اپ جس باریکی سے بول رہے ہو نہ ہم بہت اچھی طرح سمجھتے ہیں اپ کی کاروائی۔۔۔۔

اقرار بھائی اپ بول رہے ہو کہ اس طرح دیواروں سے ٹکریں مارنے سے اس کا حل نہیں ہوگا ٹھیک ہے نہ تو اپ ان کو ٹخنوں مارنے سے روکیں لیکن یہ نہ بولیں کہ ہم ایک وہ بندے لے کے اتے ہیں جو دوبارہ سے ٹکریں مارنے کے لئے ہم اس کو تیار کریں جو مار رہے ہیں ان کے ساتھ کھڑے ہوں ان کے ساتھ ایک ڈائیلاگ کریں ان کو کنوینس کریں اپ ان کو کنویس کریں وہ اپ کو کنوس کریں مل کر چلو نا اپ ایک نئے طریقے سے کھڑا کیوں کرنا چاہ رہے ہو وہ ٹائم ویسٹ کرنا چاہ رہے ہو صرف اور کچھ بھی نہیں
اس کے اندر اپ کی نیت اور اپ جیسوں کی نیت صرف یہی ہے کہ میں نے اس عمران خان کو تاکہ لوگ وہ جذبہ وہ ہمت نہ پکڑ سکے
اپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ اگ کو بھڑکانے کے لیے صرف ایک چنگاری کی ضرورت ہوتی ہے اور جتنے بھی فیمس لیڈر ہوتے ہیں نا یہ صرف ایک چنگاری کا کام کرتے ہیں۔۔۔

وہ سسٹم بولو وہ خود بخود اگ اور انرجی پکڑتے ہیں اگے بڑھنے کے لئے۔۔۔۔
اقرار بھائی اس ویڈیو میں اپ یہ بھی مان رہے کہ عمران خان مظلوم ہے اس کی پارٹی مظلوم ہے اس پہ ظلم ہو رہا ہے سب اقرار کر رہے ہو تو اپ کیسے پاکستانی ہو کیسے مسلمان ہو کیسے انسان ہو جو مظلوم کو جان بوجھ کر سمجھ کر بھی ساتھ دینے کے لئے انکاری ہو تو یہ منافقت نہیں ہے؟

اگر اپ یہ سمجھتے ہو تو پھر اپ کو چاہیے کہ سب سے پہلے ان کا ساتھ دو جب وہ اقتدار میں ائیں تو ان کے مخالف ایک پارٹی بناؤ اگر وہ نہیں ا سکتے تو اپ ابھی سے اپنی پارٹی بناؤ تو لیکن جہاں وہ رائٹ ہے ان کا ساتھ دو جہاں وہ غلط ان کے سامنے کھڑے ہو جاؤ یہ ہے اپ کا کام جواب نہیں کرو گے کیونکہ اپ کسی اور مقصد کے لئے ائے ہو۔۔۔۔۔

اقرار بھائی اپ نے یہاں مثال دی ہے کہ جنگ کی جس کے اندر دو قدم پیچھے ہٹنا ہوتا ہے بہت اچھی بات ہے یہ اسٹریٹجی استعمال ہوتی ہے لیکن ملک تو ملک یہ سٹریٹجی استعمال اپ ہر جگہ نہیں کر سکتے اس کی وجہ کہ ہر جگہ کا سرکم اسٹانس سیم نہیں ہوتے ہر جگہ کا ماحول سیم نہیں ہوتا یہاں سیم پاکستان کے اندر جہاں بربریت ہے جہاں ایک ادارے کی ایک چند لوگوں چند ہزار لوگوں کے مفادات ہی ایک طاقت ہے اس طاقت کو اپ کیسے ختم کر سکتے ہیں شروع سے لے کے دو چار قدم کیا 20 سال پیچھے بھی چلے جائیں تب بھی نہیں اب کر سکتے اگر یہی طریقہ کار ہو تو
اس کو ختم کرنے کا طاقت کو ختم کرنے کا ایک طاقتور لیڈر چاہیے ہوتا ہے طاقتور تنظیم چاہیے ہوتی ہے ایک طاقتور نظریہ چاہیے ہوتا ہے ایک نظریے کے نظریہ ہی ہلا سکتا ہے ایک طاقتور ادارے کو ایک طاقتور ادارہ ہی ہلا سکتا ہے لیکن طاقتور ادارہ کب بنے گا کیسے بنے گا جب سب کا نظریہ کا لیڈر یا وہ ادارے کے جو لوگ ممبر وہ انٹلیکچول تعلیم یافتہ نہیں ہوں گے لانگ ٹرم سٹریٹجی کے مالک نہیں ہوں گے تب تک وہ ایسا کام نہیں کر سکتے۔

اپ جن بچوں کو لے کے انے والے ہو وہ بچے ا جائیں گے جب ائیں گے تب تک یہ نظام اور ٹکڑا ہو جائے گا

عمران خان اج اپ کے پاس اللہ کی نعمت ہے اس نے اپنی جان کی بازی لگا کر اپ لوگوں کو اس قابل بنا دیا کہ اج اگر اچھی نیت سے کھڑے ہوں تو اپ کے پاس ایک ڈھال ہے جس کے پیچھے اپ جو کرنا چاہیں کر سکتے ہیں لیکن اس کو ختم کرنے کے بعد کرنا چاہیں گے تو یہ سوال بھی پیدا نہیں ہوتا اپ کو ٹائم لگے گا اس سے زیادہ خون دینا پڑے گا اس سے زیادہ انرجی لگانی پڑے گی اج اس ٹائم کو سنبھالیں یہ موقع ہے اپ کے پاس ۔۔۔۔

اقرار بھائی اپ جنے بنو مرد بنو اس پوائنٹ کو اپ نے یہ بولا کہ اپ اینی شاہد ہو عینی شاہد سمجھتے ہو نا کس کو بولتے ہیں عینی شاہد مطلب مطلب صرف خود دیکھا ہو اپنی انکھوں سے دیکھا ہو اپنے کانوں سے سناؤ اس کو عینی شاہد بولتے ہیں اپ نے خود اقرار کیا ابھی اس اقرار سے بھاگنا مت مجھے تمہارا نام بھی ٹھیک ہے۔۔

اگر اپ بولتے ہو تو اسٹیبلشمنٹ ہے کیا یہ عمران خان کو اور یہ حقیقت ہے سب کو پتہ ہے اور اپ اس کے ائینی شاہد ہو لیکن جب ایک جرنل یہ پریس کانفرنس کرتا ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے تو اس کی پریس کانفرنس کے فورا بعد اپ کا یہ ٹویٹ انا چاہیے اپ کو یہ بلاگ کرنا چاہیے کہ اپ جھوٹ بولتے ہو میں عینی شاہد ہوں مجھے پتا ہے کہ تم لوگ خود لے کے اتے ہو پھر اپ کا بیان کیوں نہیں اتا؟

اس لئے نہیں اتا کہ ڈیل ہے
اقرار بھائی اپ بول رہے ہو کہ دھاندلی ہونے کے بعد عمران خان کو حکومت ملی اور اس نے کچھ نہیں کیا یہ غلط بول رہے ہو اس کی وجہ میں بتاتا ہوں اپ کو عمران خان اسٹار میں اتے ہی الیکشن کو الیکٹرونک مشینوں کے ذریعے چلانے کی کوشش کرنی کی پوری ایک کوشش کی جس کو ناکام بنایا گیا وہ اپ جانتے ہو وہ کسی نے کیا سب سے پہلے مشینیں کون لے کر اس کو ٹیسٹ بھی کیا گیا کیوں کیونکہ اس کو پتا تھا کہ دھاندلی ہوئی اور نیکسٹ ٹائم نہیں ہونی چاہیے نواز شریف ہوتا ہے تو بات سمجھ میں اتی ہے عمران خان ہے وہ ہارنا بھی جانتا ہے اور جیتنا بھی جانتا ہے اپ سچویشن کو جس طرح مرضی غلط پو ٹریڈ کرنے کی کوشش کرو ہم سب سمجھتے ہیں

اقرار بھائی اپ بار بار اس پارٹی کو یا ایسے سسٹم کو ختم کرنے کی کیوں کوشش کر رہے ہو جو اخری بنا ہوا ہے اور ڈیٹا ہوا ہے اس سسٹم کے تحت اس سسٹم کے ساتھ مل کر یا الگ سے اپ کی ایسی ایک کمپین کیوں نہیں چلاتے جس میں صرف یہ دیا جائے کہ ہمارے ووٹ کو چوری نہ کیا جائے ملک عدل انصاف ہو اور نوکری روزگار ملے یہ تین چیزوں کے اوپر او باہر نکلو عوام اپ کے ساتھ ساتھ ہو گئے۔

اقرا بھائی اپ جیسا بندہ یہ بولے کہ عمران خان کی جدوجہد نے لوگوں کو کیا دیا ہے

اس سے زیادہ بڑی منافقت اور کوئی نہیں ہو سکتی۔
یہاں پر مجھے مجبورا ہے بولنا پڑے گا کہ اللہ ہر اس انسان پر لعنت بھیجے جو سچ کو جان کر بھی جھوٹ بولے۔۔۔

عمران خان کی اس جدوجہد کی ہمت نے لوگوں کو انپڑھ سے پڑھا لکھا کر دیا انہوں نے لوگوں کی انکھوں کا اپریشن کر دیا انہوں نے لوگوں کے دماغ کھول دیے ہیں انہوں نے سوشل میڈیا کا استعمال کرکے لوگوں کو حق سچ بولنے کی ہمت دے دی ہے ان کے اس سسٹم کی وجہ سے ان کی ان کوشش کی وجہ سے میرے جیسا ان پڑھ بندہ بھی اج بول رہا ہے لکھ رہا ہے یہ کوشش یہ ہمت یہ صرف کسی ایسے انسان سے جا سکتی ہے جو خود کرنے کی ویل رکھتا ہو۔۔۔

اقرار بھائی عمران خان یہ ساری چیزوں کا پتہ تھا تو اپنی جان قربان کرنے کے لیے یہاں ایا ہے اپنی اتنی فیمس زندگی اس نے چھوڑی ہے عوام کے لئے اس ملک کو اس نے اپنی تحریک کا نام انصاف کیوں رکھا ہے اس کے اندر ہی اس کا جواب ہے وہ لوگوں کو انصاف دینا چاہتا ہے اور جب انصاف ہوگا تو اس کے لئے بھی انصاف ہوگا وہ جہاں غلط ہوگا اس کو بھی اندر دیا جا سکتا ہے اس کا نام انصاف ہے اس کی تحریک کا نام ہی انصاف ہے تو اپ اس کے ساتھ غیر انصافی کیسے کر سکتے ہو؟

اقرار بھائی اپ جتنی بھی باتیں کر رہے عمران خان کو صرف باتیں ہیں ایکشن نہیں ہے ایکشن نہیں پروف کوئی نہیں ہے اگر پروف ہوتا تو عمران خان کو لٹکا دیتے ہیں زرداری اور نواز شریف کی پارٹیوں نے تو کیا ہے لوگوں کو لوٹا ہے انہوں نے تو غداری کی ہے جرنیلوں نے غداری کی ہے ملک لوٹا ہے لیکن عمران خان نے ملک کو پریکٹیکل نقصان نہیں دیا اگر اس کے الفاظ غلط غلط ہے عمران خان کا کوئی ایسا کام گنواؤ جس سے ملک کو یا عوام کو نقصان ہو۔۔۔۔۔؟

ان لوگوں کو ملک کا نقصان کیا ہے عمران خان نے تو غلط لوگ سلائیڈ کیے ہیں لوگوں نے غلط کیا ہے عمران خان بذات خود تو غلط نہیں ہے اب وہ غلط ہوتا تو اج اس طرح پچھتانا؟
تو اپ غلط بیانی نہ کریں۔۔۔

اخر میں اپ بول رہے ہو کہ اسٹیبلشمنٹ جہاں غلط ہوتی ہے تو اس کو غلط بولنا چاہیے جیسے عمران خان کو بولنا چاہیے تھا اپ کے کال میں عمران خان کو حکومت ملی اور اس نے اسٹیبلش کو غلط نہیں بولا تو اپ اج سے شروع ہو جائیں یہ مشن اپ کے ذمے ایا اج سے اپ اسٹیبلشمنٹ جہاں جہاں غلط کرے گی اپ کھل کر سامنے ائے پوری عوام اپ کا ساتھ دیں گے ہم سب اپ کے ساتھ ہوں گے۔۔۔۔

جنے بنو مرد بنو باہر نکلو اور جہاں جہاں پاکستان کے ساتھ جو بھی غلط کرنا چاہے عمران خان ہو چاہے اسٹیبلشمنٹ ہو چاہے کوئی بھی ہو ہم سب اپ کے ساتھ ہیں۔۔۔

اخر میں اپ بول رہے ہو کہ اپ کعبہ شریف جا کر اپ حلف دینا چاہتے ہو تو اپ اس میں کوئی عہدہ نہیں لوگے یہ اپ کی تحریک ہے اپ لوگ چلاؤ گے یہ اپ کا نظریہ ٹوٹلی ان لوجیکل غلط ہے رونگ ہے یہ نا ممکن ہے۔۔۔
یہ اسلامی نظریے کے بھی خلاف ہے یہ معاشرتی نظریے کے بھی خلاف ہے اپ لوگوں کو بولو کہ اپ اؤ یہ اپ سب کو لوگ کچھ نہیں کر سکتے جب ہجوم زیادہ اکٹھا ہو اپ کو ایک فیصلہ کرنے کے لئے بھی بہت مشکلیں پیش ائیں گی یہ ناممکن ہے یہ ہو ہی نہیں سکتا اس کے لئے اپ کو اخر کار اینڈ رزلٹ چوائس کرتے ہوئے اوپر اپ کو ایک پھر وہی چند لوگ بٹھانے پڑیں گے جو پھر ایک باڈی بنتی ہے کسی بھی ادارے کی اور وہی باڈی سارے فیصلے کرتی ہے اور وہی بوڈی پھر سب کے فیصلے کو لے کے اگے چلتے ہیں۔۔۔

اپ یہیں پہ فلاپ ہو جاؤ گے کہ وہ جو چند بوڈی اوپر ائے گی اس میں اپ ہوں گے یا نہیں ہوں گے اگر اپ بولو کہ میں نہیں ہوں گا تو اپ یہاں بھی جھوٹے ہو اگر اپ بولتے ہو تو کیا ہونگے اور وہ اپ کے اردگرد اپ کے نظریے والے لوگ ہوں گے تو اپ کا نظریہ ہی ریفلیکٹ کرے گا کیونکہ اپ سچ کے ساتھ کھڑا نہیں ہونا چاہتے اپنے نام کے لئے اپنے اپ کو بانی بنانا چاہتے ہیں اس میں دو چیزیں سامنے اتی ہیں ایک یا تو اپ کو لانچ کیا گیا ہے دوسرا یا اپ ایک نظریہ کا بانی بننا چاہتے ہو جیسے عمران خان ایک نظریہ کا بانی ہے۔۔۔۔
اور اس میں اپ یہ بات بول رہے ہو کہ اپ کا اس میں کوئی رول نہیں ہوگا اس کا مطلب ہے اپ کا رول ایز اے ایجنٹ ہوگا جو دلال ہوتا ہے نہ اندر جو ڈیل کرواتا ہے اپ اس کا صرف وہی ہوگا اپ مرد ہو پاکستان کے کام کرنا چاہتے ہو سچے مسلمان ہو کھل کر سامنے اؤ کیا ہوتا ہے بات نظریے سے اگر اپ سچے ہو تو ڈرنے کی کیا ضرورت ہے کھل کر سامنے اؤ۔۔
میں اپنی بات کو یہاں کنکلوڈ کرتا ہوں چند الفاظ کے اندر یہی امپورٹڈ ہے اس پوری گفتگو کا۔۔۔

اقرار الحسن بھائی ایا ہے دو چیزوں کے اوپر پہلی چیز یہ ڈیل کر کے ایا ہے تاکہ ان کو ٹائم دیا جائے جو جن کو ٹائم کی ضرورت ہے۔۔اس ٹائم کے اندر وہ سارا اپنا سیٹلمنٹ کریں جس کو صاف کرنا ہے راستے سے صاف کریں اور لوگوں کو ایک نیا لالی پے ایک نئی امید کے اوپر لگائیں جس کو بولتے ہیں پنجابی میں ٹرک کی بتی پیچھے لانا۔۔۔۔

اور دوسرا یہ ہے کہ اقرار الحسن کو اچانک یہ خواب ایا ہے کہ وہ بھی عمران خان سے بڑا لیڈر بن سکتا ہے اور وہ بھی چاہتا ہے کہ وہ بھی ایک ایسی تنظیم کی بنیاد رکھے جو کل کو پاکستان کی بہت بڑی ایک تنظیم بنے اور پاکستان کے لیے اچھا کریں اس خواب میں بہت اچھائی ہے بہت بہت اچھا خواب ہے یہ لیکن ان کا طریقہ کار ان کا ایکشن یہ سب غلط ہے کیوں۔۔۔۔

اگر یہ سچے پاکستانی ہے یا سچے انسان ہیں اگر یہ سچ کے ساتھ کھڑے ہیں تو سچوں کو ساتھ لے کے چلیں سچ کی طرفداری کریں اور سچ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہوں وہ سچا ان تحریک انصاف میں ہے وہ سچا نون کے اندر ہے وہ کسی پارٹی سے ہٹ کر کوئی بھی انسان ہے اس کے ساتھ کھڑے ہو اور اس کی حمایت کرے اور جو غلط کر رہا ہے وہ چاہے کوئی ادارہ ہے کہ انسان ہے کھل کر اس کی مخالفت تب ہم سمجھتے ہیں کہ یہ انسان سچا ہے۔۔۔۔

ادر وائز یہ پہلی اپشن پے ہی ماناجاتا ہے کہ یہ صرف اور صرف ٹائم گین کرنا چاہ رہا ہے ان لوگوں کے لئے جو ٹائم چاہتے ہیں۔۔۔۔

پاکستان زندہ باد
میاں عرفان احمد صدیقی


#​اقرارالحسن # Iqrarulhassanssan #

06/01/2026
31/12/2025

السلام علیکم
Happy New Year 2026




We have PVC tape in reuse and scrapif you need then contact us
29/12/2025

We have PVC tape in reuse and scrap
if you need then contact us

27/12/2025

امریکہ نے پاکستان کو ایک پیشکش کی ہے، جس میں ایک لالی پاپ دینے کے بدلے تین شرطیں رکھی گئی ہیں۔

27/12/2025

Yu Sung Guk

Big thanks to Saith Gulzar  for all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!
27/12/2025

Big thanks to Saith Gulzar


for all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!

Address

Jihaeng Dong
Dongducheon
130

Opening Hours

Monday 09:30 - 16:00
Tuesday 09:30 - 16:00
Wednesday 09:30 - 16:00
Thursday 09:30 - 16:00
Friday 09:30 - 16:00

Telephone

+821066791588

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB WORLD TRADE CO.LTD., posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GB WORLD TRADE CO.LTD.,:

Share