All Times Today Public

All Times Today Public armaanmlk570 Mubmubar

21/12/2024
03/12/2024
02/12/2024
اتنا سفاکانہ فعل انسان نہیں کر سکتا ۔ یہ ریپسٹ چاہیے پاکستان سے ہوں کہ ہندوستان سے ، یہ مسلمان ہوں کہ غیر مسلم ، یہ جانو...
18/08/2024

اتنا سفاکانہ فعل انسان نہیں کر سکتا ۔ یہ ریپسٹ چاہیے پاکستان سے ہوں کہ ہندوستان سے ، یہ مسلمان ہوں کہ غیر مسلم ، یہ جانور ہیں اور جانوروں کا نا کوئی مذہب
ہوتا ہے اور نا ہی کوئی ملک ۔

ایک عورت جو ہزاروں مسائل کے باوجود تعلیم حاصل کرتی ہے ۔ ایک پڑھے لکھے معاشرے کو جنم دینا چاہتی ہے ، جسے چند جانور مل کر بے رحمی سے نوچ کر کھا جاتے ہیں مگر کسی کو خبر تک نہیں ہوتی ۔

یار وہ بھی انسان تھی ، ایک ڈاکٹر تھی جس نے عہد کیا تھا زندگی بچانے کا ، ایک عورت جس نے تبدیلی لانے کے خواب دیکھے تھے، ایک بیٹی جو اپنے والدین سے پیار کرتی تھی، ایک ایسی عورت جس کا مستقبل روشن ہو سکتا تھا لیکن اس کا قصور صرف یہ تھا کہ وہ ایک ایسے ملک میں پیدا ہوئی جو عورت کو خدا کے روپ میں پوجتا تو ہے لیکن اسے پیٹ میں ہی مار ڈالنے کا سوچتا بھی ہے اور پیدا ہونے کے بعد ہر قدم پر اسے اپنا لباس، اپنا کیریئر، اپنے دوست، اپنے ساتھی اور اپنی زندگی کے انتخاب کا کوئی حق نہیں دیتا ۔

افسوس۔۔۔۔۔۔۔ افسوس ۔۔۔۔۔۔۔ افسوس


Address

Kishanganj

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Times Today Public posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All Times Today Public:

Share