22/03/2024
. یاالله! یارحمان، یارحیم یاکریم!
ایسا کرم کر دے کہ تیری نعمتیں تیری یاد سے غافل نہ کریں اور تیری آزمائشیں تیری رَحمت سے مایوس نہ کريں!
اےخالق کائنات،
ہم تیرےدَر کےسوالی ہیں
تو ہمیں اپنی رضا کی منزل تک پہنچا۔
اپنے سوا کسی کا محتاج نہ بنا اور اپنی خاص رحمتیں
اور برکتیں عطا فرما۔
آمین یارب العالمین۔
طالب دعا۔ قدیر صدیقی!