Khair M Khan LPG میں لاہور شالمی مارکیٹ

18/05/2026

نوشکی ہزاروں بوذر FCوالونی کڑاکیاہی

14/05/2026

-----'ZZZ
zmzm

*ایران کی خصوصی منظوری، قطری ایل این جی جہاز ہرمز عبور کر کے پاکستان کی جانب روانہ*```جہاز کے منگل کو پورٹ قاسم پہنچنے ک...
11/05/2026

*ایران کی خصوصی منظوری، قطری ایل این جی جہاز ہرمز عبور کر کے پاکستان کی جانب روانہ*
```جہاز کے منگل کو پورٹ قاسم پہنچنے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے```


11/05/2026

11/05/2026
10/05/2026

m

‏پاکستان نے فی الحال ایل این جی اسپاٹ کارگوز کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، قطر سے سستی ایل این جی ملنے کی امید پر پ...
08/05/2026

‏پاکستان نے فی الحال ایل این جی اسپاٹ کارگوز کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، قطر سے سستی ایل این جی ملنے کی امید پر پاکستان نے کم ترین عالمی بولیاں مسترد کردیں۔

ذرائع کے مطابق قطر سے معاہدے کے تحت مزید سستی ایل این جی ملنے کا امکان ہے، قطر سے 2 کارگوز ’’ٹرم کنٹریکٹ‘‘ ریٹ پر ملنے کی توقع ہے، قطر کی جانب سے کارگوز کی دستیابی کے مثبت اشارے موصول ہوئے ہیں، ممکنہ قطری کارگوز آبنائے ہرمز کے راستے پاکستان آئیں گے۔

پی ایل ایل نے بی پی سنگاپور اور ٹوٹل انرجیز کی کم ترین بولیاں مسترد ہونے سے آگاہ کردیا، قطر سے طویل مدتی معاہدے کے تحت مزید سستی ایل این جی ملنے کے امکانات ہیں

آل پاکستان ایل پی جی ایسوسی ایشن کی آئی جی پنجاب سے میٹنگ۔ ایل پی جی دکاندار کو پولیس ڈیپارٹمنٹ سے جو مسائل در پیش تھے، ...
06/05/2026

آل پاکستان ایل پی جی ایسوسی ایشن کی آئی جی پنجاب سے میٹنگ۔ ایل پی جی دکاندار کو پولیس ڈیپارٹمنٹ سے جو مسائل در پیش تھے، ان پر تفصیلی بات کی گئی اور پولیس کی ڈائریکٹ مداخلت کو ختم کروا دیا گیا۔ پولیس ڈائریکٹ ایل پی جی کی دکان پر جا کر کوئی کاروائی نہیں کر سکتی۔
رانا عبدالجبار (جنرل سیکرٹری)
عبدالحنان لیاقت (انفارمیشن سیکرٹری)
عمران چوھدری

ایل پی جی (LPG) کی نئی قیمتوں کا اعلانبمطابق اوگرا (OGRA) نوٹیفکیشن - مئی 2026تمام ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت ک...
06/05/2026

ایل پی جی (LPG) کی نئی قیمتوں کا اعلان
بمطابق اوگرا (OGRA) نوٹیفکیشن - مئی 2026
تمام ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت کی جانب سے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی 2026 سے ہو چکا ہے۔ سرکاری ریٹس درج ذیل ہیں:
✅ گھریلو سلنڈر (11.8 KG): 3,585 روپے
✅ فی کلو ریٹ (Per KG): 304 روپے
✅ کمرشل سلنڈر (45 KG): 13,671 روپے
اہم معلومات:
اوگرا نے مارکیٹنگ اور ڈسٹریبیوشن مارجن (بشمول ٹرانسپورٹ) 413 روپے فی سلنڈر مقرر کیا ہے۔
یہ سرکاری طور پر مقرر کردہ زیادہ سے زیادہ قیمت ہے

06/05/2026

میرے تازہ ترین فالوورز کا شکریہ! مجھے آپ کے شامل ہونے پر بہت خوشی ہے! ShAhið AfRiði, Rizwan Armani, Imran Khan Jutt, Asaf Khan, Muaz Bhatti, Abdullah Khan, Wasim Lashari Wasi Jee, Arbab Hassan, ظاہر افغان, Shahid Farooq Shahid Farooq, Naveed Thomas Naveed Thomas, Mudasir Khan, Mahroz Ali

ที่อยู่

Khon Kaen

เบอร์โทรศัพท์

+923151444561

เว็บไซต์

แจ้งเตือน

รับทราบข่าวสารและโปรโมชั่นของ Khair M Khan LPGผ่านทางอีเมล์ของคุณ เราจะเก็บข้อมูลของคุณเป็นความลับ คุณสามารถกดยกเลิกการติดตามได้ตลอดเวลา

ติดต่อ ธุรกิจของเรา

ส่งข้อความของคุณถึง Khair M Khan LPG:

แชร์