22/06/2025
حافظ و قاری محمد احمر علی قادری ♥️
عقیدہ حق اہلسنت حنفی بریلوی 🖤
ترجمہ کنزالایمان: اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب ﷺ تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر ﷲ سے معافی چاہیں اور رسول ﷺ اُنکی شفاعت فرمائیں تو ضرور ﷲ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔