Any car spare parts any one need contact me here its original
12/02/2026
سیاسیت میں سچائی اور فیئرنس کی بات ہوگی تو عمران خان کی اس رپورٹ میں تاثرات کو پڑھا جائےگا باوجود اسکے کہ وہ جانتے ہیں کہ اگر اپنے سیل کے انتظامات کے حوالے سے وہ اطمینان کا اظہار کریں گے تو حکومت اس پر جھوٹ بول کر اپنا بیانیہ بنائے گی۔ وہ چاہتے تو وہ بھی جھوٹ بول کر کہہ سکتے تھے کہ کمرے میں صفائی نہیں ہونے دیتے، وغیرہ لیکن ایسا نہیں ہوا۔ اب خود سوچیں اصول اور سچائی سے کہاں ملک میں کوئی سیاست کرتا ہے؟ انکی لڑائی اصول اور قوائف و ضوابط کے حساب سے ہے اور حکومت کا رویے سے یہ تاثر ملتا ہے کہ ہم کسی قائد و ضوابط کو مانتے ہی نہیں۔
عمران خان کی سچائی اس رپورٹ میں بھی چھلک رہی ہے۔ اور وہ اپنے اصولوں پر اس قدر ڈٹ کے کھڑے رہے کہ بینائی جاتی رہی اسکے باوجود یہ نہیں کہا کہ مجھے نکالو، چاہے انڈیپنڈنٹ صحافی ہوں یا ٹاوٹگیری کرنے والے ہوں ایک بھی یہ نہیں کہہ سکتا کہ عمران خان نے قید سے ڈر کر، اپنی طبیعت کی خرابی سے گھبرا کر ڈیل مانگی۔ یہ بات کافی ہے صحیح اور غلط کی اس کیس میں پہنچان کے لیے۔
شفاء یوسفزئی
Be the first to know and let us send you an email when Japani car Auto Parts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.