AQ Printers

AQ Printers We have a wide range of premium Electrical accessories in Pakistan. To elevate your place we are prov

28/04/2026
28/04/2026

خدارا غریب عوام پر رحم کرو پیڑول کی قیمت کم کرو اتنا شئیر کریں تاکہ اعلیٰ حکام تک پہنچ جائے

27/04/2026

پٹرولیم قیمتوں میں فوری کمی کا مطالبہ

عالمی منڈی میں خام تیل 84 ڈالر فی بیرل تک آ چکا ہے، مگر پاکستان میں عوام بدستور مہنگا پیٹرول خریدنے پر مجبور ہیں۔

حکومت فوری طور پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 200 روپے فی لیٹر تک کمی کرے اور عوام کو ریلیف فراہم کرے۔

نااہل حکمران عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈال کر اپنی عیاشیوں میں مصروف ہیں۔

عوام کو ریلیف دینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

رضوان نیازی
نائب صدر، پی ٹی آئی سندھ

27/04/2026

سوال تو بنتا ہے!

عالمی مارکیٹ میں تیل سستا، لیکن پاکستانی عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ابھی بھی جاری ہے! پٹرول پمپ اور بڑا ہاتھ مل کر غریب آدمی کے خون پسینے کی کمائی لوٹ رہے ہیں اور منافع کی بوری بھر رہے ہیں۔ یہ "عوام دوست" پالیسیاں کب تک چلیں گی؟ جب عالمی قیمتیں کم ہوں تو عوام کو ریلیف کیوں نہیں ملتا؟ سوال تو بنتا ہے!

Plz Like My Page 246's Mentor




#246's Mentor


ForAwam

Plz Like My Page 246's Mentor

27/04/2026

اگر کوئی پاکستان سے مخلص ہوتا تو قرض اتارنہ مشکل نہ تھا ۔۔ 🙄

27/04/2026

سینئر صحافی روف کلاسرا نے کہاہے کہ 41ہزار میگا واٹ کے کیپسٹی کے آئی پی پیز لگا لیئے ،شدید گرمی کے سیزن میں بھی ہماری ضرورت 26 ہزار میگاواٹ ہے ، آپ نے 16 ہزار میگاواٹ اضافی لگا لیئے ، جس کی ضرورت نہیں تھی لیکن معاہدہ کر لیا کہ آپ بجلی بنائیں نہ بنائیں ہم آپ کو ڈالروں میں پیسے دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت 6 بجلی گھر بند پڑے ہوئے ہیں، یہ وزارت توانائی کے سیکریٹری نے کمیٹی میٹنگ میں بتایا جس میں بھی موجود تھا، انہوں نے کہا کہ 6 کو ہم نے خود کہاہے کہ بند کر دیں، پوچھا گیا کہ آپ نے کیوں بند کروائے، سیکریٹری نے کہا کہ ہمیں ضرورت نہیں دوسرا معاہدے کے تحت ہمیں تیل بھی دینا ہے۔
سینئر صحافی نے کہا کہ ہم نے ڈالر کا ریٹ دیا، کیپسٹی چارجز بھی دیئے اور تیل بھی دے رہے ہیں، اس سے بڑا کوئی ظلم یا ملک کے ساتھ دشمنی ہو سکتی ہے جن لوگوں نے یہ معاہدے کیئے ہیں ۔

Address

Lahore

Telephone

+923071531003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AQ Printers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AQ Printers:

Shortcuts

Share