SA AUTO PARTS is a brand of quality motorcycle Parts e.g. indicator, brake light, head lights and other parts.
12/10/2022
*(خفیہ ادارے کا جعلی میجر گرفتار، لوٹی گئی رقم 77 ہزار روپے برآمد)*
پشاور تھانہ شاہ قبول پولیس نے شہر کے معروف طبی مرکز ڈبگری گارڈن میں سادہ لوح افراد کو لوٹنے والے جعلی میجر کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم نواحی علاقے تہکال کا رہائشی ہے جس نے ہمسایہ ملک افغانستان سے علاج معالجہ کے لئے آنے والے شہری کو گاڑی میں بٹھا کر اسلحہ کی نوک پر لوٹا تھا، ملزم کا تعلق منظم جعل ساز گروہ سے ہے جس نے خود کو خفیہ ادارے کا جعلی میجر ظاہر کر کے افغان باشندے کو اپنی گاڑی میں بٹھایا تھا، ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران متعدد وارداتوں کا اعتراف کرتے ہوئے اپنے دیگر ساتھیوں کی بھی نشاندھی کی ہے جن کی گرفتاری کے لئے ڈی ایس پی سٹی گوہر خان کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے افغان باشندے سے لوٹی گئی رقم 77 ہزار روپے بھی برآمد کر لئے گئے ہیں جس سے دوران تفتیش مزید اہم انکشافات کی توقع کی جا رہی ہے
Be the first to know and let us send you an email when SA Brand of Motorcycle Parts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.