19/10/2025
اسلام علیکم
میرے پیارے کسٹمرز میں بہت ہی معذرت خواہ ہوں کے کچھ دنوں سے کار ایکسپرٹ زون کو چوڑ دیا ہے جس وجہ سے آپ کو دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، لیکن میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کے بہت جلد بھترین مشینری کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے۔
اور آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کے اس پرانی ورکشاپ کے ساتھ اب ہمارا کوئی تعلق نہیں۔