31/12/2025
نیا سال 2026 ہم سب کے لیے رحمت، ہدایت اور امن کا پیام بنے۔
اللہ تعالیٰ جو ہم سے بچھڑ گئے اُن کی کامل بخشش فرمائے، اور جو زندہ ہیں اُنہیں اپنے ربّ العزت کو راضی کرنے کی توفیق عطا کرے۔
پروردگارِ عالم پاکستان کو دنیا میں امن، عدل اور خیر کے قیام کے لیے اپنا عالمی کردار ادا کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔