Dastak Fertilizers & Pesticides

Dastak Fertilizers & Pesticides فرٹیلائزرز , زرعی ادویات اور تخم بازار سے بارعایت قیمتوں پر حاصل کریں

Engro SOP Powder 25kg available at discounted prices Cantact:03439167627
12/02/2026

Engro SOP Powder 25kg available at discounted prices Cantact:03439167627

 #خیبرپختونخوا  #تمباکوتمباکو کے گِرے ہوئے پودوں کو سیدھا کر کے مطلوبہ مَٹی چڑھا دیں تاکہ پودوں کو کھڑا ہونے میں سپورٹ م...
29/05/2025

#خیبرپختونخوا #تمباکو
تمباکو کے گِرے ہوئے پودوں کو سیدھا کر کے مطلوبہ مَٹی چڑھا دیں تاکہ پودوں کو کھڑا ہونے میں سپورٹ ملے۔ یہ کام محنت طلب ضرور ہے مگر فصل کو بچانے کے لیے بہت مفید ہے

بروقت پھول تراشی ایک معیاری اور منافع بخش فصل کی ضامن ہے۔ پھول تراشی میں تاخیر سے  روزانہ کے بنیاد پر 16 کلو گرام پیداوا...
05/05/2025

بروقت پھول تراشی ایک معیاری اور منافع بخش فصل کی ضامن ہے۔ پھول تراشی میں تاخیر سے روزانہ کے بنیاد پر 16 کلو گرام پیداوار فی بھٹی کاشت میں کمی واقع ھوتی ہے۔ اور ساتھ ہی تیز آندھی کی صورت میں پھولوں کی بھاری وزن کی بدولت فصل بآسانی تیز آندھیوں کا شکار ھو کر گر کر تباہ ھوجاتاہے۔
پھول تراشی میں تاخیر کی وجہ سے آپ کا سرمایہ اور محنت دونوں کا ضائع ھونا یقینی بات ہے ۔
تمباکو ایکسپرٹ پی ٹی سی

خوشخبری سوھنی دھرتی دستک کلینک کی مردان میں دوسری پوزیشن
30/04/2025

خوشخبری سوھنی دھرتی
دستک کلینک کی مردان میں دوسری پوزیشن

آن لائن آرڈر کے زریعئے 03459167386کھیرا، تربوز،خربوزہ تھرپس کیلئے بہترین پراڈکٹ سوات ایگرو کمپنی #کیوراسٹی  #سوات  #ایگر...
29/04/2025

آن لائن آرڈر کے زریعئے 03459167386
کھیرا، تربوز،خربوزہ تھرپس کیلئے بہترین پراڈکٹ سوات ایگرو کمپنی
#کیوراسٹی
#سوات #ایگروکمپنی

25/04/2025

#گندم #کٹائی #خیبرپختونخوا

18/04/2025

#تمباکو #اپڈیٹ #خیبرپختونخوا

Address

Street 1 Main Malakand Road
Sari Bahlol
23160

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923459167386

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dastak Fertilizers & Pesticides posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dastak Fertilizers & Pesticides:

Share