Hafiz husnain online Quran school academy

Hafiz husnain online Quran school academy 3Days Free Trial/ Male and Female Teachers Available /Flexible Timings /Affordable Fees

04/05/2026

*🤝اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،*

ھر چیز میں خوبصورت بنیں
دوستی محبت اپنے اخلاق و آداب میں
کیونکہ مثبت رویوں کا حامل شخص
ایسا درخت ھوتا ھے،
جو ھر موسم میں سرسبز اور پھل دار رھتا ھے،

*اےاللّٰہ!;*:ھم تیری کسی آزمائش کے قابل نہیں ھم پر رحم فرما،
&آمین ثم آمین

19/04/2026
19/04/2026

*🫱🏾‍🫲🏻السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ*

زندگی کا ایک سادہ سا اصول بنا لو،
کسی کی مدد کر سکتے ھو تو کر دو،
اور بدلہ اللّٰه پر چھوڑ دو،
اس سے زیادہ نفع بخش کاروبار دنیا میں نہیں ھے،

*اےاللّٰہ*!;: ھمیں حاسدین کے حسد سے بچانا،
&آمین ثم آمین

05/04/2026

*🤝اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،*

انسان کی تکمیل
علم اور عمل دونوں سے ھوتی ھے،
ورنہ معلومات کی
کثرت تو ابلیس کے
پاس بھی تھی

*اےاللّٰہ*!;: ھمیں ھدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما
&آمین ثم آمین

31/03/2026

مرد کا کردار ایسا ہونا چاہیے اس کی موجودگی میں دشمن کی بیٹی کو بھی تحفظ کا احساس 💯💯

25/03/2026

جسم فانی ہے سجانےکی ضرورت کیا ہے
حسن دنیا کو دکھا نےکی ضرورت کیا ہے
ایسے اعمال کرو روح سے خوشبو آ ے
عطر کپڑوں پر لگانے کی ضرورت کیا ہے ،💯💯💯

25/03/2026

*🤝اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،*

‏اصلاح کرنے والوں
سے تعلق مت توڑیں
زندگی میں ایسے لوگ
بہت قیمتی ھوتے ھیں
جو آپکو آئینہ دکھاتے ھیں
جوآپکی اصلاح کرتے ھیں
اور آپکی غلطی کی نشاندھی کرتے ھیں

*اےاللّٰہ*!;: ھمیں روز محشر رسوائی سے بچانا،
&آمین ثم آمین🥰🥰🥰🥰

میرے وارث ہیں محمد کے گھرانے والے
29/11/2025

میرے وارث ہیں محمد کے گھرانے والے

Address

Hadappa
Sahiwal
57000

Telephone

+923241077982

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz husnain online Quran school academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz husnain online Quran school academy:

Share