MADNI AUTOS

MADNI AUTOS WE DEAL IN YAMAHA GENIUNE PARTS,
YAMAHA PAKISTAN FLAGSHIP STORE
MAGA WHOLE SALE STORE

10/03/2024

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
السلام علیکم
اللّٰہ پاک سے ہمیشہ بھلائی اور اچھے وقت کی آس رکھنی چاہیے، جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوتا ہے وہاں سے رحمت خداوندی شروع ہوتی ہے
دنیا میں اس سے بڑھ کر کوئی ایوارڈ نہیں ہو سکتا کہ لوگ آپ کی تربیت کی وجہ سے آپ کے والدین کی تعریف اور عزت کریں اور محبت کی خوب صورتی کا تقاضا یہ ہے کہ جب دوسرے فریق کی آنکھوں میں نمی اتر آئے تو جھگڑے کو ختم کر دو
اللّٰہ کریم اپنے محبوب کریمﷺ کے صدقہ میں ایک دوسرے کا احساس کرنے اور رکھنے کی ہمت، طاقت اور توفیق عطا فرمائے
یا اللّٰہ پاک ہم سب پر اپنی رحمت کا سایہ قائم رکھ، تمام بیماروں کو صحت عطا فرما اور ہم سب پر رحم وکرم کے دروازے کھول دے۔

آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْن

06/03/2024

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
السلام علیکم
اﯾﮏ ﻋﺎﺩﺕ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﮩـﺖ ﺳﺎ ﺍﻧﺪﺭﻭﻧﯽ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺑﺨﺸﺘﯽ ہے، ﻭﮦ ہے اللّٰه ﮐﮯ ہاﮞ ہمیشہ ﻧﯿﮏ ﮔﻤﺎﻥ ﺭکھنا، ﮐﮍﮮ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﻧﺎ، ٹوٹنا، ﺑﮑﮭﺮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ہر ﻣﺮﺗﺒﮧ ﻧﯿﻠﮕﻮﮞ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﮐﯽ ﻭﺳﻌﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ پھر ﺍﺳﯽ کی طرف ﺭﺟﻮﻉ ﮐﺮﻧﺎ، ﺍﺱ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮧ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ کے لیے ﻣﻨﺘﺨﺐ ﮐﯿﺎ ہے ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﭘﺎﺭ ﮔﺰﺭﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺑﮭﯽ وہی ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ہے
اللّٰهﷻ کی عبادت کرتے رہنے سے ہی ہر مشکل راستہ آسان ہوتا رہتا ہے، وہ ہمیں اپنی عبادت کی توفیق بخشے۔

آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْن

04/02/2024
18/09/2023

Address

Shop No O/59 CIRCULLAR Road
Rawalpindi
56000

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 20:00

Telephone

+923335589829

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MADNI AUTOS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MADNI AUTOS:

Share