City paint

City paint CITY PAINTS PD-74 SAIDPOUR ROAD PINDORA RAWALPINDI 0514412319”03215066926:

اپنے خوابوں کے گھر کو پہلے دن سے تحفظ دیں، نیا گھر تعمیر کرتے ہوئے بنیادوں پر صرف RoofGrip DPC Waterproofing Membrane لگ...
03/02/2026

اپنے خوابوں کے گھر کو پہلے دن سے تحفظ دیں، نیا گھر تعمیر کرتے ہوئے بنیادوں پر صرف RoofGrip DPC Waterproofing Membrane لگائیں اور سیلن، نمی، فنگس، پینٹ اور پلستر خراب ہونے سے ہمیشہ کے لیے بچائیں۔
ابھی رابطہ کرے
03215066926
0514412319
City paint & Hardware pindora Rawalpindi
💫💥🌦🌥☀️☔️☃️🌩

خریدا ہو ا مال واپس اور تبدیل ہو سکتا ہے بل کا ہونا ضرروی ہے
23/12/2025

خریدا ہو ا مال واپس اور تبدیل ہو سکتا ہے
بل کا ہونا ضرروی ہے

خریدا ہوا مال واپس اور تبدیل ہوسکتا ہے ( حدیث نبوی )
سٹی پینٹ ہارڈوئیر سید پور روڈ پنڈورہ بازار راولپنڈی
0514412319 03215066926 03005078505

In sha Allah
28/09/2025

In sha Allah

انشاء اللہ آج رات 12 بجے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے کچھ اس طرح کے نظارے ہوں گے ، پاکستان اج ایشیا کپ کا ٹائٹل جیتے گا۔۔

انشاء اللہ آج رات 12 بجے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے کچھ اس طرح کے نظارے ہوں گے ، پاکستان اج ایشیا کپ کا ٹائٹل جیتے گا...
28/09/2025

انشاء اللہ آج رات 12 بجے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے کچھ اس طرح کے نظارے ہوں گے ، پاکستان اج ایشیا کپ کا ٹائٹل جیتے گا۔۔

10/09/2025
بنوں میں ایف سی لائن پر فتنہ الخوارج کے خلاف فرنٹ لائن پر مردانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے میجر عدنان وطن پر جان نچھاور کر گئ...
10/09/2025

بنوں میں ایف سی لائن پر فتنہ الخوارج کے خلاف فرنٹ لائن پر مردانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے میجر عدنان وطن پر جان نچھاور کر گئے۔انہوں نے اپنے ساتھی سپاہی اویس کو بچاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔ میجر عدنان نے جراّت و بہادری کی وہ داستان رقم کی جس کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وہ پوری قوم کا فخر ہیں خاص طور پر نوجوانوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ اللہ رب العزت ان کے درجات بلند اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔آمین۔

تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک 🇵🇰🌹💞💫🇵🇰💫🇵🇰💫🇵🇰💞🇵🇰💞🇵🇰زندگی کے رنگ سٹی کے سنگ
13/08/2025

تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک
🇵🇰🌹💞💫🇵🇰💫🇵🇰💫🇵🇰💞🇵🇰💞🇵🇰
زندگی کے رنگ
سٹی کے سنگ

Address

CITY PAINTS PD-74 SAIDPOUR Road PINDORA RAWALPINDI
Rawalpindi

Telephone

0514412319

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City paint posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to City paint:

Share