Diyaar E Etihad

Website

Diyaar E Etihad Live Unrivaled with Smart Property Decisions! Affordable Plots | Investment Opportunities | Luxury Homes
📞 Free Consultation: +92 302 3777723

15/10/2026

🏗️ سائٹ پہ چلیں، جہاں خواب حقیقت بنتے ہیں!

ہر سین ایک نئی کہانی، ہر قدم معیار کی طرف، اور ہر پروجیکٹ ہماری محنت، اعتماد اور عزم کی پہچان۔ 🤝

Diyaar E Etihad — Inspired by Trust, Built with Integrity.

14/10/2026

ہر خواب کے پیچھے ایک وژن ہوتا ہے، اور ہر مضبوط عمارت کے پیچھے اعتماد، محنت اور دیانت داری! 🏗️

اس گفتگو میں جانیں Diyaar E Etihad کا وژن، ہمارا سفر، ہمارے جاری پراجیکٹس اور وہ سوچ جو ہمیں دوسروں سے منفرد بناتی ہے۔

ہم صرف عمارتیں نہیں بناتے، ہم اعتماد اور بہتر مستقبل کی بنیاد رکھتے ہیں۔

Diyaar E Etihad — Live Unrivaled! ✨

13/10/2026

Every visit brings us one step closer to perfection. 🏗️✨

From strong foundations to the finest details, every stage reflects our commitment to quality, precision, and trust.

Diyaar E Etihad Real Estate & Builders
Inspired by Trust. Built with Integrity.

📩 Planning to build your dream home? Let’s make it happen.

11/10/2026

کاروبار صرف کمائی کا ذریعہ نہیں، یہ میری پہچان، میرا خواب اور میری محنت ہے۔ ❤️

الحمدللہ! ہر قدم اعتماد کے ساتھ، ہر وعدہ دیانت کے ساتھ۔ 🤝

Diyaar E Etihad — Live Unrivaled! 🏡

10/10/2026

شور تو ہر کنسٹرکشن سائٹ پر ہوتا ہے، مگر ہر شور کے پیچھے ایک خواب تعمیر ہو رہا ہوتا ہے۔ 🏗️

ہمارے ورکرز کسی اور کا خواب پورا کرنے کے لیے بھی اپنی محنت، لگن اور خلوص میں کوئی کمی نہیں چھوڑتے۔ ❤️

دیارِ اتحاد — جہاں صرف عمارتیں نہیں، خواب بھی تعمیر ہوتے ہیں۔

✨ Diyaar E Etihad — Live Unrivaled!

08/10/2026

الحمدللہ 🤲

ایک اور خوبصورت گھر کی تعمیر اپنے اگلے مرحلے میں داخل ہو رہی ہے۔ 🏗️

4 مرلہ Brown Structure — جہاں ہر اینٹ، ہر لیول اور ہر تفصیل معیار اور مضبوطی کے ساتھ مکمل کی جا رہی ہے۔

ہم صرف گھر نہیں بناتے،
ہم ایسی تعمیر کرتے ہیں جس پر آنے والی نسلیں فخر کریں۔

Diyaar E Etihad — Where Trust Meets Opportunity.

Live Unrivaled!

07/10/2026

کلائنٹ وزٹ 🏡 | 5 مرلہ پروجیکٹ

جب کلائنٹ ہمارے 5 مرلہ کے پروجیکٹ کو دیکھنے آئے تو گھر دیکھتے ہی ان کا پہلا تاثر تھا: “یہ تو 10 مرلہ جتنا لگ رہا ہے!” 👀

اس کے بعد شروع ہوئی ایک تفصیلی ڈسکشن — اسپیس پلاننگ، ڈیزائن، کنسٹرکشن کوالٹی، فنشنگ اور گھر کی ہر اہم ڈیٹیل پر۔

ہم سمجھتے ہیں کہ کلائنٹ کو صرف نقشہ یا وعدہ نہیں، بلکہ حقیقی پروجیکٹ دکھانا چاہیے تاکہ وہ خود معیار، پلاننگ اور ورک کو دیکھ اور سمجھ سکے۔

آپ کا گھر، ہماری ذمہ داری — اور ہر پروجیکٹ میں معیار ہماری ترجیح۔
Diyaar E Etihad — Where Trust Meets Opportunity.

06/10/2026

🏗️ کام وہی، جو وعدہ کیا تھا!

چھت کے کام کے دوران ہاؤس اونر کے ساتھ RBC اور RCC کے فرق اور تعمیر کے مختلف ٹیکنیکل پہلوؤں پر بات چیت ہوئی۔

سب سے خوبصورت بات کلائنٹ کا یہ اعتماد تھا:

“As per commitment، ہر کام ویسے ہی ہو رہا ہے۔” 🤝

دیارِ اتحاد — جہاں وعدہ، معیار اور اعتماد ساتھ چلتے ہیں۔

04/10/2026

اللہ پاک کا شکر ادا کریں۔ 🤲🏻

کبھی یہ شکایت نہ کریں کہ
کام بہت زیادہ ہے، ذمہ داریاں بہت ہیں، زندگی بہت مشکل ہے۔

یاد رکھیں، جس مقام پر آپ آج کھڑے ہیں،
بہت سے لوگ وہاں پہنچنے کے لیے
آپ سے زیادہ محنت کرنے کو تیار ہیں۔

جو کام، جو موقع اور جو ذمہ داری اللہ پاک نے آپ کو دی ہے،
اسے بوجھ نہیں، نعمت سمجھیں۔

کیونکہ ہر ذمہ داری کے پیچھے ایک موقع ہے،
اور ہر موقع کے پیچھے اللہ پاک کی ایک نعمت۔

محنت کرتے رہیں، شکر کرتے رہیں،
اور اپنے سفر کو اللہ پاک کی عطا سمجھ کر آگے بڑھتے رہیں۔

الحمدللہ، ہر حال میں۔ 🤍

03/10/2026

Every detail matters when you’re building a dream. 🏗️

At Diyaar E Etihad, we focus on quality, precision and workmanship — from the first brick to the final finish.

Diyaar E Etihad — Where Trust Meets Opportunity.

Address

Darri Sanghi Pull Near Earles Cafe
Rahimyar Khan
64200

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 15:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00
Sunday 10:00 - 19:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Diyaar E Etihad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share