14/03/2026
سرانان
*مسلم یوتھ لیگ کی جانب سے پشین کے علاقے سرانان میں مسلم یوتھ لیگ بلوچستان کے صدر انجینئر طارق حسین نے یوتھ سے اجلاس کیا*
*جس میں یوتھ لیگ کے حوالے سے مشاورت ہوئی اور آئیندہ لائحہ عمل پر نظر ثانی کی گئی*
*اس موقع پر جنرل سیکرٹری ضلع پشین ثناء اللّٰہ بھی موجود*