23/09/2026
بسم اللہ سے ایک نئی شروعات ❤️
الحمدللہ! اپنے نئے تعمیراتی منصوبے میں پانی کے لیے بور کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ اللہ تعالیٰ اس بابرکت کوشش میں خیر و برکت عطا فرمائے، پانی میں برکت دے اور اس پورے منصوبے کو کامیابی سے مکمل فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔