He is an Islamic scholar dedicated to deliver the Islamic knowledge in the light of Quran The Scientific Miracles of the Holy Quran.
Online Quran Explorer is for people of various faiths who seek to understand Islam and Muslims. You can download islamic Books in PDF fromat. there is a huge collection of Miracles of Islam and articles that enhance the faith of a muslim on Allah. Inshallah a Non Muslim fainds much stuff to know about islam.
01/01/2024
11/04/2023
ازبکستان کے ایک دور دراز دیہات میں پاکستانی تبلیغی جماعت پہنچی تو ان کے رہنے کا انتظام مسجد میں تھا،
نماز کا وقت ہوا، تبلیغی جماعت کے کچھ ارکان وضو کر کے واپس آئے تو مسجد میں داخل ہونے سے پہلے اپنے اپنے جوتے اٹھا کر اندر داخل ہوئے اور جوتوں کو مسجد کے ایک کونے میں رکھ دیا۔
ایک مقامی بوڑھا حیرانگی سے یہ منظر دیکھ رہا تھا،
نماز ختم ہوئی تو اس بوڑھے نے جماعت کے امیر سے پوچھا کہ : وضو کے بعد ان لوگوں نے اپنے جوتے اندر کیوں رکھے،
امیر جماعت نے جواب دیا : حفاظت کیلئے، تاکہ کوئی باہر سے اٹھا کر نہ لے جائے۔
بوڑھے نے پوچھا : کیا آپ کے ملک میں مسجد کے باہر سے جوتے چوری ہو جاتے ہیں؟
امیر جماعت نے کہا : جی ہاں، بدقسمتی سے،
تو بوڑھے نے کہا کہ : پھر آپ یہاں اتنی دور ہمارے ملک میں کیا تبلیغ کرنے آئے ہیں، تبلیغ کی سب سے زیادہ ضرورت تو آپ کی قوم کو ہے کیونکہ ہمارے ہاں تو مسجد کے اندر یا باہر سے کوئی چیز چوری نہیں ہوتی۔
ہمیں بدلنا ہوگا
07/03/2023
***تربیت یافتہ معاشرہ کی دخترِ***
*بغداد کے ایک خلیفہ کو اپنے بیٹے کی شادی کرنی تھی*
*انہوں نے پورے شہر میں اعلان کروا دیا کہ جس گھر میں جوان لڑکی ہے*
*اور وہ قرآن کی حافظہ ہے*
*وہ اپنے گھر کی کھڑکی میں رات کو ایک شمع روشن کر دے*
*اس رات پورے شہر کی کھڑکیوں میں شمعیں روشن تھیں*
*ان کے لیے فیصلہ کرنا مشکل ہو گیا
*دوسرے دن شہر میں اعلان کروایا کہ جس گھر میں لڑکی قرآن کی حافظہ کے ساتھ ساتھ موطا امام مالک کی بھی حافظہ ہو*
*وہ رات کو اپنے گھر کی کھڑکی میں شمع روشن کرے*
*اس رات بھی آدھے سے زیادہ شہر کی کھڑکیوں میں شمعیں روشن تھیں کتنا حسین منظر ہوگا*
*ہر گھر میں کھڑکی پر روشن شمع صرف روشنی کی نوید نہیں سنا رہی تھی*
*بلکہ یہ بتا رہی تھی کہ اسلام کا مستقبل بھی روشن ہے وہ شمعیں اس بات کی نوید تھی کہ ایک بہترین نسل پروان چڑھانے کے لیے مناسب تعلیم دی جا چکی ہے*
*ان تمام جلنے والی روشنیوں کے لرزتے شعلوں میں ایک مضبوط اسلامی معاشرہ کی جھلک نمایاں ہو رہی تھی*
*آج اگر یہ اعلان کروا دیا جایے تو شاید ہی کسی گھر میں شمع روشن ہو*
*اور اگر دوسرے اعلان والی شرط ساتھ رکھ دی جائے*
*تو یقینا پورا شہر تاریک پڑا ہوگا*
*پتہ ہے ایسا کیوں؟*
*کیونکہ آج ہمیں بے بنیاد تعلیم کے چکروں میں پھنسا دیا گیا*
*آج کی عورت کو مرد کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا خواب دکھا کر اسے بے حیائی کے بھنور میں پھنسا دیا گیا*
*آج کی عورت کو اسلامی معاشرہ سے بھٹکا دیا گیا-*
*آج کی عورت کو میرا جسم میری مرضی کے پیچھے لگا دیا گیا ہے*
*آج کی عورت کو ٹی وی پر بیٹھ کر مارننگ شو میں لا یعنی عنوانات اور بے مقصد کاموں کی طرف اپنی ہی جیسی عورتوں کو راغب کرنے پر لگا دیا گیا*
*آج کی عورت کو سوشل میڈیا پر بیٹھا کر ٹک ٹوکر، آن لائن بزنس، اپنے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کی دوڑھ میں لگا دیا ہے*
*آج کی عورت کو انعامی مقابلے میں چھینا جھپٹی کرکے دو ٹکے کے تحفے حاصل کرنے پر لگا دیا گیا*
Be the first to know and let us send you an email when TZ Developers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.