24/05/2026
کیا اے سی سارا دن چلنے کے باوجود بھی آپ کا کمرہ ٹھنڈا نہیں ہوتا؟ مسئلہ اے سی میں نہیں، مسئلہ آپ کی چھت میں ہے! جب باہر درجہ حرارت پینتیس سے چالیس ڈگری ہوتا ہے، تو آپ کی چھت مسلسل چھ سے سات گھنٹے دھوپ برداشت کرتی ہے اور اس کا ٹمپریچر ستر ڈگری سے بھی اوپر چلا جاتا ہے۔ اوپر سے چھت گرم اور نیچے سے اے سی ٹھنڈا کرنے کی کوشش کرتا ہے، نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ اے سی مسلسل چلتا رہتا ہے اور بجلی کا بل ڈبل ہو جاتا ہے۔ اب اس کا واحد حل ہے میکس کول کوٹ! یہ ایک اسپیشل کیمیکل ریفلیکٹو کوٹنگ ہے جو سورج کی الٹرا وائلٹ شعاعوں کو روکتی ہے اور گرمی کو چھت میں جذب نہیں ہونے دیتی۔ اس میں موجود سیرامک پاؤڈر ہیٹ کو کراس ہونے سے روکتا ہے جس سے چھت کا ٹمپریچر آٹھ سے دس ڈگری تک کم ہو جاتا ہے اور دن کے وقت بھی آپ چھت پر ننگے پاؤں آرام سے چل سکتے ہیں۔ نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ کمرہ جلدی ٹھنڈا ہوتا ہے، اے سی آدھا وقت چلتا ہے اور بجلی کے بل میں واضح کمی آتی ہے۔ یہ پروڈکٹ گرمی روکنے کے ساتھ ساتھ چھت کی مکمل واٹر پروفنگ بھی کرتی ہے۔ ہماری کمپنی آپ کو بہترین کوالٹی کی پروڈکٹ کے ساتھ ساتھ پروفیشنل لیبر اور مکمل ایپلیکیشن سروسز بھی فراہم کرتی ہے، تاکہ کام بالکل مہارت کے ساتھ مکمل ہو۔ اگر آپ کو فری سائٹ وزٹ یا کوٹیشن چاہیے تو ہم ہر وقت دستیاب ہیں۔ گرمی سے نجات، بل میں کمی اور ریٹ کی معلومات
03004713597 کے لیے ابھی دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں!