kimkambooh

kimkambooh we are selling electrical & Mechanical products and service provider

3 hp japani gears same ratio  location lahore misirshah Contact 03324773911
17/08/2024

3 hp japani gears same ratio location lahore misirshah
Contact 03324773911

پرانے زمانے میں مال برداری اور پبلک ٹرانسپورٹ کے لئیے بیل گاڑیاں ھوا کرتی تھیں۔ ہر بیل گاڑی کے ساتھ ایک کتا ضرور ھوتا تھ...
16/07/2024

پرانے زمانے میں مال برداری اور پبلک ٹرانسپورٹ کے لئیے بیل گاڑیاں ھوا کرتی تھیں۔ ہر بیل گاڑی کے ساتھ ایک کتا ضرور ھوتا تھا جب کہیں سنسان بیابان میں مالک کو رکنا پڑتا تو اس وقت وہ کتا سامان کی رکھوالی کیا کرتا تھا
جس جس نے وہ بیل گاڑی چلتی دیکھی ھوگی تو اس کو ضرور یاد ہوگا کہ وہ کتا بیل گاڑی کے نیچے نیچے ہی چلا کرتا تھا

اُس کی ایک خاص وجہ ہوتی تھی کہ جب مالک چھوٹا کتا رکھتا تھا تو سفر کے دوران اُس کتے کو گاڑی کے ایکسل کے ساتھ نیچے باندھ دیا کرتا تھا تو پھر وہ بڑا ھو کر بھی اپنی اسی جگہ پر چلتا رہتا تھا

ایک دن کتے نے سوچا کہ جب مالک گاڑی روکتا ہے تو سب سے پہلے بیل کو پانی پلاتا ہے اور چارا ڈالتا ہے پھر خود کھاتا ہے اور سب سے آخر میں مجھے کھلاتا ہے

حالانکہ گڈھ تو ساری میں نے اپنے اوپر اُٹھائی ھوتی ہے
دراصل اس کتے کو گڈھ کے نیچے چلتے ہوئے یہ گمان ہو گیا تھا کہ یہ گڈھ میں نے اُٹھا رکھی ہے

وہ اندر ہی اندر کُڑھتا رہتا ہے اور ایک دن فیصلہ کیا کہ اچھا پھر ایسے تو ایسے ہی سہی میں نے بھی آج راستے میں ہی گڈھ چھوڑ دینی ہے جب آدھا سفر ھو ہوا تو کتا نیچے بیٹھ گیا اور گڈھ آگے نکل گئی کتا حیران پریشان اس کو دیکھتا رہ گیا.۔

ایسے ہی کچھ کردار آپ کو اپنی زندگی میں ملیں گے جو اس گمان میں ہیں کہ سارا بوجھ تو انہوں نے اٹھا رکھا ہے وہ نا ہونگے تو سسٹم رک جائے گا۔ حلانکہ ایسا کچھ بھی نہیں.. یاد رکھیں زندگی کبھی نہیں رکتی کسی کے لیے کہانی میں کردار بدلتے رہتے ہیں مگر زندگی چلتی رہتی ہے
بس اپنی نیت صاف رکھیئے اور محنت کرتے جائیں محنت کا پھل اللّٰہ خود دے گا یہ دنیا کبھی آپ سے خوش نہیں ہوگی

Alhamdulillah today deliver quality product to our prestige client Motor description7.5HP and 10HP RPM 990For your order...
02/03/2021

Alhamdulillah today deliver quality product to our prestige client
Motor description
7.5HP and 10HP RPM 990
For your order please contact us on 03324773911

27/01/2021
New crane/thaila 5ton weight carry machine is ready to deliver
27/01/2021

New crane/thaila 5ton weight carry machine is ready to deliver

18/01/2021

ھمیں لاہور میں ایک موٹر واینڈر کی ضرورت ہے جو کہ موٹروں کی واینڈنگ کا کام جانتا ھو contact us on 03324773911

75,60 and 40hp motors are ready to deliverFor order contact us 03324773911
22/12/2020

75,60 and 40hp motors are ready to deliver
For order contact us 03324773911

Address

Lahore

Telephone

+923494888451

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kimkambooh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to kimkambooh:

Share