17/09/2025
اسلام علیکم جیسے کہ آپ سب میرے دوستوں اور بھائیوں کو معلوم ہے کہ آج کل کاروبار کے حالات کیسے ہے اور پرافٹ مارجن اتنا نہیں رہا لیکن پھر بھی ہماری کوشش ہے کہ ہم اچھی کوالٹی آپ تک پہنچانے اور اچھی کوالٹی سستی نہیں ملتی جہاں معروف برینڈ اپنی پروڈکٹس کے ریٹ کسی نہ کسی وجہ سے بڑا دیتے وہی ہم کوشش کرتے ہیں کہ اپنی پروڈکٹ کا ریٹ کم رکھنے میں کامیاب رہ سکے وہی جب ہم پوسٹ لگاتے ہیں کچھ نان سیریس حضرات آ کر 2 2گھنٹے تفصیل لینے کے بعد کوئی ایسا بہانا لگاتے ہیں کہ ہم سوچتے ہیں کہ ہماری محنت لگی ہمارا وقت لگا اور سامنے والا شخص آسانی سے کہہ جاتا ہے کہ آپ کا ریٹ تیز یا آپ گنجائش نہیں کر رہے
لکین آج تو حد کردی ان جناب نے جیسا کہ آپ ویڈیو میں چیٹ پڑھ سکتے ہیں مقصد کسی کی تذلیل نہیں ویڈیو لگانے کا مقصد یہ ہے کہ جیسے کسٹمر کو فکر ہے کہ کوئی فراڈ نہ ہو جائے اسی طرح ہم بھی ڈدتے ہے کیونکہ ہمارا مناسب سا پرافٹ ہوتا ہے اور ساری رقم گنواہ دیتے ہے پہلے بھی ہمارے ساتھ فراڈ ہو چکے ہیں اور گروپ میں بھی روز کی بنیاد پر پوسٹیں لگتیں ہے بس کہنا اتنا ہے کہ پیارے بھائیو آگر آپکو پہلے پیمنٹ دے کر مال منگوانا فراڈ لگے یا کوئی شک ہو تو آپ اگلے انسان سے رابطا نہ کرے یہ کوئی طریقہ کار نہیں کی آپ اس شخص کا ٹائم کا ضیا کرے اور اپنی پسند کا جواب نہ ملنے پر اس پر تہمت لگائے
نوٹ
اگر کسی کی بھی دل آزاری
ہوئی ہو تو معذرت چاہتاہوں