28/06/2023
اےمیرے پیارے پرودگار۔۔ یہاں جانے کو میرا دل بہت تڑپ رہاہے،مجھے بھی اپنی چوکھٹ پر آنے کے وسائل واسباب مہیا فرما۔۔
میرےجو بھائی ابھی تک تیر گھر پر نہیں آسکے،انہیں بھی اپنی بارگاہ میں آنے کا شرف عطا فرما۔
کیا شاہ اور کیا گدا،سب تیرے در کے سوالی ۔۔ حجاج کرام دن کےوقت عرفات میں جمع ہیں اور رات کو مزدلفہ میں آرام کررہےہیں۔۔اس کے دربار میں سبھی ایک جیسے لباس اور ایک ہی انداز ممیں پیش ہوتے ہیں۔یااللہ مجھے بھی یہ شرف عطافرما۔