28/05/2024
بسم اللہ الرحمن الرحیم.
پلانٹ لگانا ہوا اب نہایت آسان کیونکہ ہم فراہم کر رہے ہیں.
پلانٹ کی قیمت میں مکمل کاروبار .
یہ مکمل آٹومیٹک امریکن آر,او پلانٹ ہے.
(Fully Automatic Mineral water plant Auto filling units )
سب سے پہلےآپکو ہماری کمپنی میں رجسٹریشن کروانی ہےپھر
*ہمارا ٹیکنیکل مینیجر آپ کی جگہ کا سروے کرے گا اور آپ کو وہاں کا لے آؤٹ (MAP)بنا کر دیا جائے گا .
* بورنگ کروانےکی تمام تر ٹیکنیکل گائیڈنس ہم فراہم کریں گے.
* جگہ کی رینویشن اوبورنگ کے بعد بورنگ کے پانی کالیب ٹیسٹ کروایا جائے گا اور اس کے مطابق پلانٹ کی ڈیزائننگ ہوگی.
* پلانٹ کا تمام سامان بشمول ٹیکنیشن آپ کو فراہم کردیئے جائیں گے اور انسٹالیشن شروع ہو جائے گی.
*پلانٹ انسٹال ہونے کے بعد تیار پانی کا لیب ٹیسٹ ہوگا .
*پلانٹ چلانے کی ٹریننگ دی جائے گی )
بوتل, لیبل اور پیکنگ مٹیریل وغیرہ کے ڈیلرز سے آپ کا رابطہ کروایا جائے گا
اس کاروبار کو کامیابی کے ساتھ کس طرح چلایا جائے گا اس کی مکمل ٹریننگ آپ کو ہم دیں گے. . . .
پلانٹ کی سروس وارنٹی لائف ٹائم ہے اور پارٹس کی وارنٹی ایک سال ہے.
کاروبار شروع کرنے سے پہلے اور اس کے بعد ,
ہم رہیں گے قدم بقدم ہمیشہ آپ کے ساتھ,
جو کر دے گا آپ کو یقیناً کامیابی سے ہمکنار .
انشاءاللہ
"Sypnosis International” is a premiere destination for water treatment solutions for Domestic Industrial and Water Shop Business.
Registered with:
• Securities and Exchange Commission of Pakistan
• Punjab Food Authority
• Sindh Food Authority
• Intellectual Property of Pakistan (Trade Mark)
• FBR- Federal Board of Revenue
آر او پلانٹ کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کرنے کے لئے لیے آپ اپنا نمبر یہاں بھیج دیجئے یا ہمارے آفیشل نمبر پر رابطہ کیجئے۔
03110145053
03094819756
03334301110
RO plant for sale in peshawer
ro plant price in islamabad
ro plant for sale in kpk
RO plant for sale in karachi
ro plant price in larkana
ro plant for sale in punjab
03110145053
03094819756