Dairy Equipment & Machinery - ڈیری آلات و مشینری

Dairy Equipment & Machinery - ڈیری آلات و مشینری Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dairy Equipment & Machinery - ڈیری آلات و مشینری, 18 KM, Multan Road, Lahore.

👋 𝘿𝙑𝙈, 𝙑𝘼, 𝘼𝙄𝙏𝙨  🌟 کیمرے 🎥 والی AI انسیمینیشن گن 🌟𝗩𝗶𝘀𝘂𝗮𝗹 | 𝗗𝗶𝗴𝗶𝘁𝗮𝗹 | 𝗘𝗻𝗱𝗼𝘀𝗰𝗼𝗽𝗶𝗰 – چین🇨🇳 سے درآمد شدہ🐄💡 اب صرف اندازے سے ...
25/03/2026

👋 𝘿𝙑𝙈, 𝙑𝘼, 𝘼𝙄𝙏𝙨
🌟 کیمرے 🎥 والی AI انسیمینیشن گن 🌟
𝗩𝗶𝘀𝘂𝗮𝗹 | 𝗗𝗶𝗴𝗶𝘁𝗮𝗹 | 𝗘𝗻𝗱𝗼𝘀𝗰𝗼𝗽𝗶𝗰 – چین🇨🇳 سے درآمد شدہ
🐄💡 اب صرف اندازے سے نہیں❌ بلکہ ٹیکنالوجی⚙️ سے انسیمینیشن ہوگی 💯% درست اور آسان!
➖➖➖➖➖➖

𝙒𝙝𝙮 𝙑𝙞𝙨𝙪𝙖𝙡 𝘼𝙄 𝙂𝙐𝙉❓

✅ درست جگہ پر سیمن پہنچائیں

عام گن میں ٹیکنیشن اندازے اور ہاتھ کے احساس سے سروکس تک پہنچتا ہے۔
کیمرے والی گن میں اسکرین پر سروکس واضح نظر آتا ہے، اس لیے سیمن بالکل صحیح جگہ چھوڑا جاتا ہے۔ 🎯

✅ نئے ٹیکنیشنز کے لیے بہترین تربیت، ٹرینر اسکرین پر پورا عمل دیکھ سکتا ہے، غلطیاں فوراً درست کی جا سکتی ہیں۔ 👨‍🎓📺

✅ مشکل کیسز میں مددگار
سروکس سخت یا مڑا ہوا ہو
ہیفر (پہلی حاملہ ہونے والی گائے) میں راستہ تنگ ہو
کیمرے کی بدولت، گن صحیح راستے سے آسانی سے آگے بڑھائی جاتی ہے 🐂💡

✅ جانور کو کم تکلیف
راستہ نظر آنے کی وجہ سے غیر ضروری دباؤ نہیں پڑتا، زخم یا انفیکشن کا خطرہ کم ہوتا ہے ❤️🐄

✅ مالی فائدہ
مہنگے سیکسڈ سیمن کے ضائع ہونے کا چانس کم، مالی نقصان کی بچت 💵✅
➖➖➖➖➖

📦 𝘼𝘾𝘾𝙀𝙎𝙎𝙊𝙍𝙄𝙀𝙎

▪️میکرو کیمرا 🎥
▪️لائٹ LED💡
▪️چارجنگ پلگ & کیبل 🔌
▪️ہیٹنگ کیبل ♨️
▪️وڈیو ریکارڈنگ 🖥️
▪️ریچارج ایبل بیٹری 🔋
▪️ڈیجٹل ڈسپلے سکرین 📺
▪️حفاظتی پیکنگ اور پیکنگ کور 📦
▪️آرٹیفیشل انسیمینیشن گن 🐄
▪️ایک پیکٹ شیتھ
➖➖➖➖➖

📞 ابھی کال کریں اور اپنی AI گن حاصل کریں!
⏳ محدود اسٹاک – دیر نہ کریں!

اگر آپ کا کوئی سوال❓ ہے یا مزید معلومات ‼️درکار ہیں, تو دیئے گئے موبائل نمبر📱 پر بلا جھجھک, ابھی کال یا واٹس اپ کریں👍
📱 𝟎𝟑𝟑𝟑-𝟔𝟕𝟐𝟒𝟎𝟖𝟏
📱 𝟎𝟑𝟏𝟎-𝟒𝟕𝟖𝟕𝟖𝟒𝟏

واٹس ایپ میسج کے لئے اس لنک کو بھی کلک کر سکتے ہیں
https://wa.me/message/MTRYVMWSGJEQM1
➖➖➖➖➖➖

📢  ہمارے پاس گاۓ🐄 ا بھینس🐃 اور بکرے بکریوں کے لیے چائنا🇨🇳 سے درآمد شدہ,  ٹیگز موجود ہیں0333 6724081 ⭕  Cattle Tags⭕  Ant...
19/07/2024

📢 ہمارے پاس گاۓ🐄 ا بھینس🐃 اور بکرے بکریوں کے لیے چائنا🇨🇳 سے درآمد شدہ, ٹیگز موجود ہیں
0333 6724081
⭕ Cattle Tags
⭕ Anti Aging
⭕ Good Flexibility & Durability
⭕ Customized Laser Printing
⭕ Guaranteed Readability for the life of the animal
⭕ High Visibility in marking & laser engraving
⭕ No minimum quantity or minimum order charge
☎️ 03336724081

💥 ڈیری فین           0333 6724081    ☎️03104787841 💢 ھمارے پاس  06 بلیڈ،   04 بلیڈ،  تھری فیز، سنگل فیز، ڈائریکٹ اور بیل...
19/07/2024

💥 ڈیری فین
0333 6724081 ☎️03104787841

💢 ھمارے پاس 06 بلیڈ، 04 بلیڈ، تھری فیز، سنگل فیز، ڈائریکٹ اور بیلٹ ڈرائیو ٹیکنالوجی میں شیڈ کولنگ ڈیری فین موجود ہیں

💢 زنک کوٹڈ فریم کی وجہ سے زنگ لگنے کا کوئی چانس نہیں

💢 اسکے علاوہ فرنٹ اور بیک سائڈ پر جستی جالی کا حفاظتی جنگلہ اسے استعمال کے لیے اور بھی محفوظ بنا دیتا ہے

💢 انتہائی کم بجلی خرچ کر کے بجلی کی سالانہ بچت میں بھی فارمر کا مددگار ہے

💢 جدید ٹیکنالوجی کی بدولت، شیڈ میں تازہ ہوا کوایک خاص رفتار سے یکساں پھییلا کرشیڈ کا درجہ حرارت کم کرتا ہے

💢 گائیوں کے لیے دباو سے پاک آرام دہ اور پر سکون ماحول پیدا کرتا ہے، جسکی وجہ سے گائے اپنی خوراک کم نہیں کرتی اورشدید گرمی میں بھی دودھ کی پیداواربرقرار رکھتی ہے

📢 اگر پنکھے کے حوالے سے آپ کا کوئی سوال ہے یا مزید معلومات درکار ہیں, تو اوپر دیئے گئے موبائل نمبر پر بلا جھجھک, ابھی کال یا واٹس اپ کریں

19/07/2024

📢مسٹ کولنگ سسٹم
0333 6724081

💥گائیوں,بھینسوں اور پرندوں کیلئے شدید گرمی سے بچنے اور جس میں پر سکون اور خوشگوار ماحول

☑️مسٹ کولنگ سسٹم شدید گرمی میں ڈیری شیڈ کا درجہ حرارت کم کرنے کیلئے
⭕نہ پانی کا ضیاع
⭕نہ ی کیچڑ
⭕نہ بجلی کا بل
⭕اور انتہائی مناسب قیمت

⚡ مزید تفصیلات کے لئے آپ ہمارے واٹس ایپ نمبر 03336724081 ☎️ پر رابطہ کریں

📢مسٹ کولنگ سسٹم 0333 6724081 💥گائیوں,بھینسوں اور پرندوں کیلئے شدید گرمی سے بچنے اور جس میں پر سکون اور خوشگوار ماحول☑️مس...
19/07/2024

📢مسٹ کولنگ سسٹم
0333 6724081

💥گائیوں,بھینسوں اور پرندوں کیلئے شدید گرمی سے بچنے اور جس میں پر سکون اور خوشگوار ماحول

☑️مسٹ کولنگ سسٹم شدید گرمی میں ڈیری شیڈ کا درجہ حرارت کم کرنے کیلئے
⭕نہ پانی کا ضیاع
⭕نہ ی کیچڑ
⭕نہ بجلی کا بل
⭕اور انتہائی مناسب قیمت

⚡ مزید تفصیلات کے لئے آپ ہمارے واٹس ایپ نمبر 03336724081 ☎️ پر رابطہ کریں

0333 6724081 💥 ڈبل بکٹ🪣 ڈبل کلسٹر⭕  ایک وقت میں دو گائے 🐄 کی ملکنگ کر سکتے ہیں-  40 لیٹر کی دو بکٹ ہے- ⭕ ملکنگ کا دورانی...
19/07/2024

0333 6724081
💥 ڈبل بکٹ🪣 ڈبل کلسٹر

⭕ ایک وقت میں دو گائے 🐄 کی ملکنگ کر سکتے ہیں- 40 لیٹر کی دو بکٹ ہے-

⭕ ملکنگ کا دورانیہ ⏰ 5 منٹ ہے، یعنی آپ ایک گھنٹے میں 15 سے 30 گائیوں کی ملکنگ کر سکتے ہیں۔

📢 ہماری تمام ملکنگ مشینز سولر یا جنریٹر پر بھی با آسانی 💯 چل سکتی ہیں-
💥💥 تمام ملکنگ مشینز کی 02 سال کی ویکیوم پمپ اور 06 ماہ کی ربڑ پارٹس کی مکمل وارنٹی ⚙️🛠️ دی جاتی ہے-

💥ملکنگ مشین   🇹🇷ترکی سے درامدشدہ   0333 6724081 ✅ ھماری مشین مارکیٹ میں موجود تمام مشینوں سے ہر لحاظ سے بہتر ہے ✅  ڈیلیو...
19/07/2024

💥ملکنگ مشین 🇹🇷ترکی سے درامدشدہ
0333 6724081
✅ ھماری مشین مارکیٹ میں موجود تمام مشینوں سے ہر لحاظ سے بہتر ہے

✅ ڈیلیوری سے پہلےملکنگ مشینز کے میعار کو مختلف طریقوں سے جانچا جاتا ہے، تاکہ ہمارے معزز صارفین کو ہماری پروڈکٹ کی وجہ سے کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے

💥 ڈبل بکٹ🪣🪣 ، ڈبل کلسٹر
⏰ ایک وقت میں 2 گائیوں کی چوائی صرف 5 منٹ میں
⭕️️ جنریٹر اور سولر پر بھی با آسانی چلے
⭕️️ ویکیوم پمپ کی وارنٹی 2 سال

📢  ہمارے پاس گاۓ🐄 ا بھینس🐃 اور بکرے بکریوں کے لیے چائنا🇨🇳 سے درآمد شدہ,  ٹیگز موجود ہیں 0333 6724081 ⭕  Cattle Tags⭕  An...
19/07/2024

📢 ہمارے پاس گاۓ🐄 ا بھینس🐃 اور بکرے بکریوں کے لیے چائنا🇨🇳 سے درآمد شدہ, ٹیگز موجود ہیں
0333 6724081
⭕ Cattle Tags
⭕ Anti Aging
⭕ Good Flexibility & Durability
⭕ Customized Laser Printing
⭕ Guaranteed Readability for the life of the animal
⭕ High Visibility in marking & laser engraving
⭕ No minimum quantity or minimum order charge
☎️ 03336724081

📢 Milk Cooling Tank    0333 6724081  "Ensuring Freshness and Quality"                   ⭕ ہمارا ملک کولنگ ٹینک تازہ دودھ...
19/07/2024

📢 Milk Cooling Tank 0333 6724081
"Ensuring Freshness and Quality"

⭕ ہمارا ملک کولنگ ٹینک تازہ دودھ کو فوراً ٹھنڈا کرنے کے لیے خصوصی طریقے سے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ ڈیری فارم اور ملک شاپس کے لیے بہترین آپشن ہے تاکہ دودھ کو فوراً ٹھنڈا کیا جا سکے اور بیکٹیریا کی افزائش سے بچایا جا سکے۔ یہ ملک ٹینک دودھ کو ٹھنڈا کرنے کیلئے مطلوبہ درجہ حرارت تک پہنچنے کے لیے تھرمو ڈائنیمکس کے بہترین نظام کا استعمال کرتا ہے۔

⭕ملک کولنگ ٹینک دودھ کو بہترین معیار اور تازہ رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے-

⭕مختلف سائزز اور کپیسٹی کے ساتھ دستیاب، یہ ملک کولنگ ٹینک ڈیری بزنس کی مختلف ضروریات کو پورا کرتے ہیں، چھوٹے سکیل کے فارمز سے لے کر بڑے پیمانے پر دودھ کو پراسیس کرنیوالی فیکٹریوں تک

📢 مزید تفصیلات کے لئے آپ ہمارے واٹس ایپ نمبر 03336724081 ☎️ پر رابطہ کریں

واٹس ایپ میسج کے لئے اس لنک کو بھی کلک کر سکتے ہیں
https://wa.me/message/MTRYVMWSGJEQM1

💥 ڈیری فین         چائنہ🇨🇳 سے درآمد شدہ    0333 6724081     ☎️03104787841 💢 ھمارے پاس  06 بلیڈ،   04 بلیڈ،  تھری فیز، سن...
19/07/2024

💥 ڈیری فین چائنہ🇨🇳 سے درآمد شدہ
0333 6724081 ☎️03104787841

💢 ھمارے پاس 06 بلیڈ، 04 بلیڈ، تھری فیز، سنگل فیز، ڈائریکٹ اور بیلٹ ڈرائیو ٹیکنالوجی میں شیڈ کولنگ ڈیری فین موجود ہیں

💢 زنک کوٹڈ فریم کی وجہ سے زنگ لگنے کا کوئی چانس نہیں

💢 اسکے علاوہ فرنٹ اور بیک سائڈ پر جستی جالی کا حفاظتی جنگلہ اسے استعمال کے لیے اور بھی محفوظ بنا دیتا ہے

💢 انتہائی کم بجلی خرچ کر کے بجلی کی سالانہ بچت میں بھی فارمر کا مددگار ہے

💢 جدید ٹیکنالوجی کی بدولت، شیڈ میں تازہ ہوا کوایک خاص رفتار سے یکساں پھییلا کرشیڈ کا درجہ حرارت کم کرتا ہے

💢 گائیوں کے لیے دباو سے پاک آرام دہ اور پر سکون ماحول پیدا کرتا ہے، جسکی وجہ سے گائے اپنی خوراک کم نہیں کرتی اورشدید گرمی میں بھی دودھ کی پیداواربرقرار رکھتی ہے

📢 اگر پنکھے کے حوالے سے آپ کا کوئی سوال ہے یا مزید معلومات درکار ہیں, تو اوپر دیئے گئے موبائل نمبر پر بلا جھجھک, ابھی کال یا واٹس اپ کریں

Address

18 KM, Multan Road
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dairy Equipment & Machinery - ڈیری آلات و مشینری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dairy Equipment & Machinery - ڈیری آلات و مشینری:

Share