07/06/2026
جسٹس فار ملک اویس خان
ہم ڈی پی او لوئر دیر اور متعلقہ اداروں سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ملک اویس خان کے قاتل کو فوری گرفتار کیا جائے اور اس واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں۔ ملک اویس خان اپنی 3 بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا، اس لیے ہم تمام ذمہ دار اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مظلوم خاندان کو انصاف فراہم کیا جاے
"قاتل کو گرفتار کرو اور انصاف فراہم کرو