اپنے اپنے علاقے کے کسی ایک غریب اور ضرورت مند کے ساتھ تعاون کرے انشاء اللہ آپکے مال میں اصافہ ھوگا اور غریب کا مدد بھی ھوگا (خاص اللّٰہ کی رضا کیلئے)
23/06/2024
Lar aw bar victory 🙌🙌✌️
22/06/2024
خبردار ہوشیار 🚨
بہت خطرناک عمل شروع کیا گیا ہے خدا نہ کرے اگر ایسا ہو تو لوگ آپ کو صفائی کا موقع بھی نہیں دیں گے
سوشل میڈیا پر آپ کا اکاؤنٹ ہیک کرنے اور نفرت انگیز، فحش مواد، مذہب اور صحابہ کے بارے میں توہین آمیز مواد شیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ایسی صورتحال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی پیغام، نفرت انگیز یا کسی قسم کی غیر اخلاقی پوسٹ وغیرہ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہو گا اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھاجاۓ۔
نوٹ:
میں اپنی جان قربان تو کر سکتا ہوں لیکن دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رسول اللہ کے خلاف ایک لفظ بھی خلاف نہیں لکھ سکتا ❤️
01/01/2024
Khabrdar kerai Kali ta pori makhamkh Kormng side ta woor lagedaly dy aw korono ta nuqsan rase baraiy mehrbani ka cha Sara da dagha ilaqi da cha contacts v rabty okay che korono Wala khpal tahafuz oke aw emergency Rescue waly be ponchy🦺🦺
Be the first to know and let us send you an email when it's Saeed Afzal Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.