BIKE PURZA

BIKE PURZA BIKE PURZA, a brand of Seema Corporation, is your go-to place for reliable motorcycle spare parts.

24/06/2026
23/06/2026

الحمدللہ!

بائیک پرزا کی افتتاحی تقریب اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے انتہائی خوش اسلوبی اور کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی۔ اس یادگار موقع پر تشریف لانے والے تمام معزز مہمانوں، دوستوں، بزرگوں اور اہلِ علاقہ کا ہم دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنی قیمتی مصروفیات میں سے وقت نکال کر ہماری خوشی میں شرکت کی۔

خصوصی طور پر TMC شاہ فیصل کے اپوزیشن لیڈر جناب ندیم اختر صاحب، ناظم علاقہ جناب عتیق احمد صاحب،چیئرمین UC-3 جناب چوہدری اسد صاحب، وائس چیئرمین UC-3 جناب خالد سدھو صاحب، وائس چیئرمین UC-2 جناب عبدالباسط صاحب،کونسلر UC-8 جناب کامران کمبوہ معروف آٹو پارٹس ہول سیلر نعیم آٹو زون کے مالک جناب محمد نعیم اختر صاحب اور دیگر معزز شخصیات کی آمد ہمارے لیے باعثِ اعزاز رہی۔

آپ سب کی دعاؤں، محبتوں اور حوصلہ افزائی نے اس افتتاحی تقریب کو یادگار بنا دیا۔ ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ بائیک پرزا کو مزید ترقی، کامیابی اور برکتوں سے نوازے اور ہمیں اپنے صارفین کی بہترین خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔

والسلام
ٹیم بائیک پرزا



coming soon
20/06/2026

coming soon

Address

Karachi
75210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BIKE PURZA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share