Interworld Commodities Ltd.

Interworld Commodities Ltd. We are a Trading Company and exporting following items:
Machinery Division
Scrap Division(Ferrous & Non-Ferrous)
Minerals & Commodities
Food Division

MACHINERY DIVISION
1- 3-Wheeler CNG or LPG driven Auto Rickshaws for
Passengers.

2- Massey Ferguson Brand New Agricultural Tractors & their
Attachments (Matching Implements).

3- Denyo Reconditioned Electric Generators 15kVA, 20kVA,
25kVA, 30kVA, 35kVA and in multiple megawatts.

4- Used and Reconditioned Cummins/ Caterpillar/ Jenbacher/
Waukesha/ Perkins/ John Deere Electric Generators on
D

iesel or Natural Gas fuels up to multiple MWs.

5- Brand New Diesel Electric Generating Sets.

6- Brand New Prime Movers (Perkins & other engines) for
Tractors & Generator Manufacturing.

7- Brand New, Used & Reconditioned Forklift/ Reach Trucks
on Diesel/LPG fuels or Battery Operated

SCRAP DIVISION (FERROUS & NON-FERROUS)
1- Old Lead Acid Drained Battery Scrap for Recycling.
2- Paper/ OCC/ OINP/ ONP different origins.
3- HMS 1&2, Aluminium, Copper etc. TRADING DIVISION - MINERAL & COMMODITIES
1- ICUMSA-45 Crystal White Cane Sugar (direct shipments)
2- Glass Wares from Pakistan to African Sectors.

3- Ordinary Portland Cement for Africa, India, UAE, Iraq,
Afghanistan etc.

4- Rock Phosphate P2O5 for Chemical & Fertilizer Factories.
5- Manganese Ores
6- Chrome Ores
7- Iron Ores
8- Rock Salt

FOOD DIVISION
1- Ready to use Food Items for export (Canned & Packed)
2- Fresh Pakistan Origin Mangoes for seasonal export
3- Fresh Vegetables for export

4- Non-alcoholic plain & flavored drinks (lemon, peach,
raspberry & apple) from Lebanon & Cyprus

14/07/2024
01/07/2024
26/06/2024

*"ھمارا سفر بہت مختصر ہے"*
سنہرے حروف؛
میں نے صبح سے اس تحریر کو کم از کم پانچ بار پڑھا ہے۔ ایک حقیقت پر مبنی خوبصورت تحریر

ایک عورت بڑی تیزی سے بس میں سوار ہوئی اور ایک عورت کے برابر نشست پر جا بیٹھی اسکے پرس نے ساتھ بیٹھے عورت کو چوٹ پہنچائی.
عورت خاموش رہى، اس عورت کو خاموش دیکھ کر عورت نے سوال کیا کہ تم میرے پرس سے چوٹ پہنچنے کے باوجود خاموش کیوں رہى؟
*عورت مسکرائ اور گویا ہوئی :
"ایک معمولی سی چیز کے لیے مجھے برہم ہونے کی کوئی ضرورت نہیں، جبکہ ہمارا ایک دوسرے کے ساتھ سفر نہایت مختصر ہے ، کیونکہ میں اگلے اسٹاپ پر اترنے والی ہوں"*
اس جواب نے عورت کو بےچین کردیا اس نے اس عورت سے معافی طلب کی اور جو الفاظ سوچے وہ سنہری حروف سے لکھنے کے لائق ہیں؛

*ہم میں سے ہر شخص کو یہ سوچنا چاہیے کہ دنیا میں ہمارا وقت بہت مختصر ہے، اس مختصر وقت کو بےجا بحث و تکرار ، حسد، کدورت اور دیگر رنجشوں سے تاریک نہیں کرنا چاہیے اور یہ خراب رویے وقت اور توانائی کی بربادی کا سبب ہوتے ہیں۔*

کیا کسی نے آپکی دل شکنی کی ہے؟ پرسکون رہیے سفر بہت مختصر ہے💛

کیا کسی نے آپکو دھوکا دیا، ذلیل کیا ہے؟
ریلیکس رہیں ، دباؤ کا شکار نہ ہوں
سفر بہت مختصر ہے💛

کیا کسی نے بلاسبب آپکی بےعزتی کی ہے؟
پرسکون رہیے اور نظرانداز کیجیے
سفر بہت مختصر ہے💛

کیا کسی نے آپ پر ناپسندیدہ تبصرہ کیا ہے؟
پرسکون رہیے، نظرانداز کیجیے ، انکو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، اور بغیر صلہ کے ان کو معاف کیجیے
سفر بہت مختصر ہے💛

ہر وہ تکلیف جو کسی دوسرے سے آپکو ملی، درحقیقت وہ اس وقت ہی تکلیف بنتی ہے جب آپ اسکے بارے میں سوچتے ہیں۔

💛یاد رکھیے ہمارا ایک دوسرے کے ساتھ سفر بہت مختصر ہے
کوئی اس سفر کی طوالت سے واقف نہیں، کل کسی نے نہیں دیکھا، کوئی نہیں جانتا کہ وہ اپنے اسٹاپ پر کب پہنچ جائیگا، ہمارا سفر بہت مختصر ہے💛

*آئیں اپنے خاندان اور دوستوں کی تعریف کریں۔ ان سے ہنسی مذاق کیجیے، انکا احترام کیجیے، محبت کرنے والے اور درگزر کرنے والے بنیں کیونکہ سفر بہت مختصر ہے*💛
مسکراہٹ بانٹیں ، اپنا سفر اتنی ہی خوبصورتی سے اختیار کریں جیسا آپ اسکو خوبصورت دیکھنا چاہتے ہیں۔

*"ھمارا سفر بہت مختصر ہے"*
💛💛💛

16/06/2024
05/06/2024

۔ *🌷👈 افسوس صد افسوس 👉🌷*

*جب بغداد کے حاکم معتصم باللّٰه کو قرآن کا حکم بھول گیا تھا تو منگول حاکم ہلاکو خان نے یاد دہانی کروادی*

*🌷وہ مسلمان جسے اس کا دین ہتھیار بنانے اور گھوڑے پالنے کے لئے ترغیب دیتا تھا🌷*

*‏جب امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی_عرب کو جتلایا کہ امریکی تحفظ کے بغیر تمہاری حکومت دو ہفتے بھی نہیں چل سکتی۔*

*ان ہی دنوں سعودیہ میں ایک اونٹ کو 16 ملین ریال کا سونے کاہار پہنایا گیا تھا ۔*

*اسلام کا کتنا عبرتناک منظر تھا جب معتصم بااللہ آہنی زنجیروں اور بیڑیوں میں جکڑاکر چنگیز خان کے پوتے ہلاکو ‏خان کے سامنے کھڑا کیا گیا تھا۔۔۔۔۔!*

*کھانے کا وقت آیا تو ہلاکو خان نے خود سادہ برتن میں کھانا کھایا اور خلیفہ کے سامنے سونے کی طشتریوں میں ہیرے جواہرات رکھ دیے۔۔۔۔۔!*

*پھر معتصم سے کہا :*
*" کھاؤ، پیٹ بھر کر کھاؤ، جو سونا چاندی تم اکٹھا کرتے تھے وہ کھاؤ "*

*بغداد کا تاج دار بےچارہ گی و بےبسی کی تصویر بنا کھڑا تھا۔۔۔۔۔۔*
*‏بولا " میں سونا کیسے کھاؤں؟ "*

*ہلاکو نے برجستہ کہا :*
*" پھر تم نے یہ سونا اور چاندی کیوں جمع کیا؟*

*وہ مسلمان جسے اس کا دین ہتھیار بنانے اور گھوڑے پالنے کے لئے ترغیب دیتا تھا اب وہ سونے اور ہیرے جواہرات کا خوگر بناہوا ہے*
*معتصم ندامت و شرمندگی کی خاموشی کے سوا کچھ نہ کہہ سکا۔۔۔۔۔!*

*ہلاکو خان نے نظریں گھما کر محل کی جھالیاں اور مضبوط دروازے دیکھے*
*اور ‏سوال کیا:*
*" تم نے ان جالیوں کو پگھلا کر آہنی تیر کیوں نہیں بنائے ؟*
*تم نے یہ جواہرات جمع کرنے کی بجائے اپنے سپاہیوں کو رقم کیوں نہ دی کہ وہ جانبازی اور دلیری سے میری افواج کا مقابلہ کرتے؟"*

*خلیفہ نے تأسف سے جواب دیا:*
*" اللہ کی یہی مرضی تھی "*

*‏ہلاکو نے کڑک دار لہجے میں کہا:*
*" پھر جو تمہارے ساتھ ہونے والا ہے وہ بھی خدا ہی کی مرضی ہوگی "*

*ہلاکو خان نے معتصم بااللہ کو مخصوص لبادے میں لپیٹ کر گھوڑوں کی ٹاپوں تلے روند ڈالا اور چشم فلک نے دیکھا کہ اس نے بغداد کو قبرستان بنا ڈالا۔۔۔!*

*ہلاکو نے کہا " آج میں نے بغداد کو ‏صفحہ ہستی سے مٹا ڈالا ہے اور اب دنیا کی کوئی طاقت اسے پہلے والا بغداد نہیں بنا سکتی۔۔۔۔!*
*اور ایسا ہی ہوا۔۔۔۔*

*تاریخ تو فتوحات گنتی ہے*
*محل،*
*لباس،*
*ہیرے،*
*جواہرات*
*اور انواع و اقسام کے لذیذ کھانے نہیں۔۔۔۔۔!*

*رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر کھانے کو کچھ نہیں ہوتا تھا مگر دیوار پر تلواریں ضرور لٹکی ہوئی ہوتی تھیں۔*

*ذرا تصور کریں۔۔۔۔۔۔!*
*جب یورپ کے چپےچپے پر تجربہ گاہیں اور تحقیقاتی مراکز قائم ہو رہے تھے تب یہاں ایک شہنشاہ دولت کا سہارا لے کر اپنی محبوبہ کی یاد میں تاج محل تعمیر کروا رہا تھا*
*اور*
*اسی دوران برطانیہ کا بادشاہ اپنی ملکہ کے دوران ڈلیوری میں فوت ہو جانے پر ریسرچ کے لئے کنگ ایڈورڈ میڈیکل سکول کی بنیاد رکھ رہا تھا۔۔۔۔۔!*

*‏جب مغرب میں علوم و فنون کے بم پھٹ رہے تھے تب یہاں تان سین جیسے گوئیے نت نئے راگ ایجاد کر رہےتھے اور نوخیز خوبصورت و پرکشش رقاصائیں شاہی درباروں کی زینت و شان بنی ہوئی تھیں۔۔۔۔۔۔!*

*‏جب انگریزوں، فرانسیسیوں اور پرتگالیوں کے بحری بیڑے برصغیر کے دروازوں پر دستک دے رہے تھے تب ہمارے ارباب اختیار شراب و کباب اور چنگ و رباب سے مدہوش پڑے تھے۔۔۔*

*تاریخ کو اس بات سے کوئی غرض نہیں ہوتی کہ حکمرانوں کی تجوریاں بھری ہیں یا خالی ؟*
*شہنشاہوں کے تاج میں ہیرے جڑے ہیں یا نہیں؟*

*‏درباروں میں خوشامدیوں، مراثیوں، طبلہ نوازوں، طوائفوں، وظیفہ خوار شاعروں اور جی حضوریوں کا جھرمٹ ہے یا نہیں؟*

*تاریخ کو صرف کامیابیوں سے غرض ہوتی ہے اور تاریخ کبھی عذر قبول نہیں کرتی۔۔۔۔!*

*یاد رکھیں جن کو آج بھی دولت سے لگاؤ اور طاغوت کی غلامی کا چسکا ہے ان کا حال خلیفہ معتصم باللہ سے کم نہیں ہو گا۔*

*سوئی ہوئی امت مسلمہ کو بیدار کرنے کیلئے اس تحریر کو مختلف گروپس میں شیئر کردیجیۓ*

*جزاکم اللہ احسن الجزاء فی الدین والدنیا والآخرۃ*

*تعاون کا شکریہ*✍️

02/06/2024
Whatsapp: +92 331 256 5597
11/09/2023

Whatsapp: +92 331 256 5597

Address

Mehmood Ghaznavi Road, PECHS/2
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Interworld Commodities Ltd. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Interworld Commodities Ltd.:

Share