Hanif bukhari

  • Home
  • Hanif bukhari

Hanif bukhari my small engineering farm repair & maintenance genrators cargo lift hvac control panels and motor winding

آج رمضان کی آخری عشرے کی ایک طاق رات ہے…اور ساتھ شبِ جمعہ بھی۔سوچیں… کتنی بابرکت گھڑیاں ہیں۔کیا پتا آج ہی وہ رات ہو جسے ...
12/03/2026

آج رمضان کی آخری عشرے کی ایک طاق رات ہے…
اور ساتھ شبِ جمعہ بھی۔
سوچیں… کتنی بابرکت گھڑیاں ہیں۔
کیا پتا آج ہی وہ رات ہو جسے لیلۃ القدر کہا جاتا ہے وہ رات جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ آج کی رات تھوڑا وقت نکال لیں۔موبائل مصروفیات اور دنیا کی فکر کچھ دیر کے لیے چھوڑ دیں اپنے رب کے سامنے بیٹھ جائیں۔
دل کی ہر بات کہہ دیں کیونکہ اللہ سے کی گئی بات کبھی ضائع نہیں جاتی۔
آج یہ دعائیں ضرور مانگیں

اللّٰهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي
اے اللہ! تو بہت معاف کرنے والا ہے، معافی کو پسند کرتا ہے، مجھے معاف فرما۔

یا اللہ!
ہم سب کے گناہ معاف فرما
ہماری مشکلات آسان فرما
ہماری جائز حاجات پوری فرما
ہمیں اور ہماری اولاد کو نیک اور دین پر قائم رکھ
بیماروں کو شفا دے
مرحومین کی مغفرت فرما
اور ہمیں لیلۃ القدر کی برکتیں نصیب فرما۔ آمین

اس بابرکت رات میں اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھئیے گا۔

اللہ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے۔ آمین

11/03/2026

Address

169 36/f Landhi 5 1/2

75160

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hanif bukhari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hanif bukhari:

  • Want your business to be the top-listed Equipment Service?

Share