Burki & Company

Burki & Company Authorized Distributor of Xinyuan, Wheel Excavator in Pakistan
Also Dealing in Loaders, Cranes & other Heavy Construction Machinery.

WhatsApp us for price, demo & availability

26/09/2026

XCMG (ZL50GN) Overview: Full Video

24/09/2026

کل تک چائنیز مشینری کے بارے میں سوال اٹھتے تھے،
آج وہی مشینیں پاکستان کے ہر بڑے کام میں نظر آتی ہیں۔

باجوڑ سے تعلق رکھنے والے لوڈر مشینری کے ماہر محمد زادہ صاحب نے برکی اینڈ کمپنی کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا اور ایکس سی ایم جی وہیل لوڈر کا تفصیلی جائزہ لیا۔

ان کے مطابق جب ڈونگ فنگ ڈمپر پاکستان میں آئے تو لوگوں نے کہا تھا کہ یہ مشینیں نہیں چلیں گی، لیکن وقت کے ساتھ یہی مشینیں پاکستان بھر میں کام کرتی نظر آئیں۔ اسی طرح ڈوسان مشینری کے بارے میں بھی ابتدا میں سوالات اٹھے، مگر آج اس کا نام بھی پاکستانی مارکیٹ میں مضبوطی سے موجود ہے۔

محمد زادہ صاحب نے ایکس سی ایم جی لوڈر کے حجم، طاقت، سادہ انجن اور ایندھن کے استعمال کے حوالے سے بھی اپنا عملی تجربہ بیان کیا۔ ان کے مطابق سخت کام میں بھی اس لوڈر کا ایندھن کا استعمال استعمال شدہ ۹۵۰ بی مشینری کے مقابلے میں نمایاں طور پر کم ہو سکتا ہے۔

22/09/2026

خود مارکیٹ میں کئی لوڈرز چلانے والے جناب شلا میر معسود نے جب XCMG ZL50 کا معائنہ کیا، تو انہوں نے کھل کر اس کی تعریف کی اور ایک بہت بڑی کاروباری حقیقت بیان کی:

میں نے خود بہت سارے لوڈرز چلائے ہیں، یہ واقعی ایک انتہائی پائیدار اور بہترین برانڈ نیو مشین ہے

پرانی بمقابلہ برانڈ نیو مشین کا فرق:
پرانی مشین کا نقصان یہ ہے کہ سال بھر کی کمائی کا آدھا حصہ مینٹیننس (مرمت) میں چلا جاتا ہے، اور آدھا پرافٹ بچتا ہے۔ جبکہ برانڈ نیو XCMG کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ جتنا کام کرتے ہیں، اس کا پورا پرافٹ سیدھا آپ کی جیب میں آتا ہے!

21/09/2026

برانڈ نیو مشینری لینی تھی، مارکیٹ سے پوچھا تو سب نے شن یو آن ہی کیوں ریکمینڈ کیا ؟

19/09/2026

چھ ماہ پہلے 4 مشینیں لیں، آج مزید 2 مشینوں کے لیے دوبارہ آئے

بلوچستان کی Asad Construction (Pvt.) Ltd. نے چھ ماہ پہلے شن یو آن کی چار مشینیں اپنے کام کے لیے خریدیں۔ چھ ماہ کے عملی استعمال کے بعد جب ان سے مشین کی کارکردگی، فیول کنزمپشن، پیداواری صلاحیت، مینٹیننس اور روزمرہ کے تجربے کے بارے میں تفصیلی بات ہوئی تو ان کا جواب واضح تھا:

ہم دوبارہ اسی لیے آئے ہیں کیونکہ ہمیں اپنی مشینری کے ساتھ زیادہ سکون ملا ہے۔

ان کے مطابق اس مشینری نے نہ صرف ان کے کام کو آسان بنایا بلکہ ان کے اسٹاف اور کسٹمرز کے لیے بھی زیادہ اطمینان پیدا کیا، جس سے وہ اپنے اصل کام پر زیادہ توجہ دے پا رہے ہیں

18/09/2026

خوشاب کی اینٹوں کی بٹی میں LOAD-X 930 مصروفِ عمل ہے

جب مشین کسٹمر کی امیدوں پر پوری اترے تو اعتماد مزید مضبوط ہوتا ہے۔

برکی اینڈ کمپنی اپنے ہر کسٹمر کا دل سے شکریہ ادا کرتی ہے، جو پاکستانی مارکیٹ میں برانڈ نیو ہیوی مشینری کے ہمارے سفر کو دن بہ دن مضبوط بنا رہے ہیں

17/09/2026

مشینری ڈیلر جناب صلاح الدین صاحب کے خیالات!
شن یو آن کے کراچی آفس کے دورے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے جناب صلاح الدین صاحب کا کہنا تھا:
میری خواہش ہے کہ اس بہترین مشینری کو افغانستان کی مارکیٹ تک پہنچاؤں، کیونکہ شن یو آن استعمال کرنے کے بعد آپ اگلے 10 سے 15 سال تک مشین کی پریشانیوں اور خرابیوں سے مکمل نجات پا جاتے ہیں۔
پائیداری اور بھروسے کا ایک ہی نام شن یو آن!

16/09/2026

XCMG ZL50GN Installation Tutorial: Full Video

Address

Suite 15
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Burki & Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Burki & Company:

Shortcuts

Share