Dynamic Engineering

Dynamic Engineering Oil and Gas End to End solution provider

04/11/2025
04/11/2024

*احتیاط کیا کریں*
*ایک گھر میں تین ڈاکو گھس آئے ۔۔۔ خاتون سے کہنے لگے ہم آپکےگھر کی ترتیب خراب نہیں کرنا چاہتےاورآپکو نقصان بھی نہیں پہنچانا چاہتے اس لئے ہم یہاں صوفے پہ بیٹھے ہیں جو بھی نقدی اور زیورات ہیں وہ یہیں لے آو.*
*خاتون نقدی اور زیورات لے آئیں ۔۔ ڈاکووں کا سرغنہ کہنے لگا اور وہ ہیرے کی انگوٹھی کہاں ہے جو تمہارے خاوند نے شادی کی سالگرہ پر تحفہ میں دی تھی ؟.*
*وہ چپ چاپ گئی اور وہ انگوٹھی لا کر انہیں دیدی.*
*وہ گھڑی بھی لیتی آو جو تمہاری بہن نے دوبئی سے بھیجی تھی*
*بہن کا دیا ہوا تحفہ ان کے حوالے کرتے ہوئے اس کی آنکھوں میں آنسو تھے.*
*اب ہم لوگ "نیس کیفے" کی انسٹینٹ کوفی پئیں گے اور آپ سے اجازت چاہیں گے.*
*کافی پیتے ہوئے سرغنہ بولا اب وہ کل کا بچا ہوا "پائن ایپل کیک" بھی لیتی آو.*
*سب سامان ہاتھ میں لیئے ڈاکوجانے لگے تو خاتون نے ہچکچاتے ہووئے کہا آپ لوگ انتہائی پیشہ ور با اخلاق ڈاکو ہیں آپ کو ہمارے گھر کی اندر کی باتوں کا کیسے علم ہوا ؟.*
*ڈاکووں کے سرغنہ نے اپنے چہرے پر نقاب درست کرتے ہوئے کہا محترمہ ہم آپ کے فیس بک فرینڈز ہیں اور باقاعدگی سے آپکی پوسٹ پڑھتے ہیں اور سٹیٹس چیک کرتے رہتے ہیں.*

👇🏽🥷🩸🇵🇸🩸🚫🚫🚫 یہودیوں کے پروڈکٹ پر لالچ اور ڈسکاؤنٹ کی آفرز کی جا رہی ہے مسلمانوں تم جتنا یہودی معیشت کو برباد کر سگتےہو کر...
11/11/2023

👇🏽🥷🩸🇵🇸🩸🚫🚫🚫

یہودیوں کے پروڈکٹ پر لالچ اور ڈسکاؤنٹ کی آفرز کی جا رہی ہے مسلمانوں تم جتنا یہودی معیشت کو برباد کر سگتےہو کرو یہودیوں کا بائیکاٹ جتنا کرو گے یہودی انشاءاللہ برباد ہوگا👇🏽🥷👇🏽🚫🚫🚫*

ایک سانپ ایک جگنو کا پیچھا کر رہا تھا جگنو جو صرف چمکنے کے لئے جیتا تھا۔جگنو رک گیا اور سانپ سے کہا:"کیا میں آپ سے تین س...
14/10/2023

ایک سانپ ایک جگنو کا پیچھا کر رہا تھا جگنو جو صرف چمکنے کے لئے جیتا تھا۔
جگنو رک گیا اور سانپ سے کہا:
"کیا میں آپ سے تین سوال پوچھ سکتا ہوں؟"
سانپ نے کہا ہاں۔

1- کیا میں اس مخلوق سے تعلق رکھتا ہوں جو آپ کی غذا ہے؟
سانپ نے کہا نہیں۔

2 .کیا میں نے آپ کو کچھ کہا؟
سانپ نے کہا نہیں۔

3 پھر تم۔ تم مجھے کیوں ہڑپ کرنا چاہتے ہو؟
"سانپ نے جواب دیا، "کیونکہ میں تم کو چمکتا دیکھ کر برداشت نہیں کر سکتا۔"

کہانی کا اخلاقی سبق...
اکثر، کچھ لوگ آپ کو چمکتا دیکھ کر کھڑے نہیں ہو سکتے، اور اسی لئے وہ سانپوں کی طرح کام کرتے ہیں، خاموش اور آپ کو تباہ کرنے کے لئے تیار رہتے ہیں!

کڑوا سچ جہاں بہت سے سانپ اپنے مفاد کی خاطر کسی اور کو چمکنے نہیں دیتے۔

ایک بار اور تُو طیبہ سے فلسطین میں آراستہ تکتی ہے مسجد اقصی تیرا🙏  #مسجداقصیٰ
09/10/2023

ایک بار اور تُو طیبہ سے فلسطین میں آ
راستہ تکتی ہے مسجد اقصی تیرا🙏

#مسجداقصیٰ

Address

Karachi
74900

Opening Hours

Monday 14:00 - 23:00
Tuesday 14:00 - 23:00
Wednesday 14:00 - 23:00
Thursday 14:00 - 23:00
Friday 14:30 - 23:00
Saturday 14:00 - 23:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dynamic Engineering posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share