14/01/2026
❄️ Inverter AC کے عام فالٹس – مکینک کی زبان میں ❄️
کیا آپ کا Inverter AC ٹھیک کام نہیں کر رہا؟
یہ چند عام خرابیاں ہیں جن کا سامنا اکثر ہوتا ہے 👇
🔴 AC آن نہیں ہو رہا
🔴 کولنگ کم یا بالکل نہیں
🔴 کمپریسر بار بار بند
🔴 Error Code شو ہونا
🔴 Indoor / Outdoor فین نہ چلنا
🔴 ہیٹ موڈ کام نہ کرنا
🔴 برف جم جانا
🔴 بجلی زیادہ کھانا
🔴 پانی لیک ہونا
⚠️ یاد رکھیں:
Inverter AC میں Capacitor نہیں ہوتا
سارا کنٹرول PCB اور Sensors کے ذریعے ہوتا ہے۔
🔧 درست چیک اپ کے بغیر
❌ گیس ڈالنا
❌ PCB بدلنا
❌ اندازے سے کام کرنا
نقصان دے سکتا ہے۔
✅ مسئلے کی صحیح تشخیص
✅ تجربہ کار مکینک
✅ مکمل تسلی بخش سروس
📞 رابطہ کریں: Ali Cooling Center
🏠 گھر اور دکان پر سروس دستیاب